ڈرامہ نگار نے فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی کا اقرار کرتے ہوئے بتایا کہ طلاق کی وجہ وہ نہیں ہیں
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں ایسا انکشاف کیا ہے جس نے شوبز حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے پہلی بار اداکار فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے اپنی شادی کا اعلانیہ تذکرہ کیا ہے۔
پوڈکاسٹ کے دوران ارشاد بھٹی نے خلیل الرحمان قمر سے ان کے مقبول ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘ کے حوالے سے ایک دلچسپ سوال پوچھا۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامے میں ایک عورت اپنے شوہر کو چھوڑ کر دوسرے مرد کے پاس چلی جاتی ہے، لیکن آپ کے ایک ڈرامے کے اداکار کی اہلیہ نے بھی انہیں چھوڑ کر آپ سے شادی کرلی، کیا آپ کا ڈرامہ آپ کی اپنی زندگی کی کہانی سے متاثر تھا؟
انہوں نے فیصل قریشی کو اپنا قریبی دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہی فیصل کو شوبز میں متعارف کرایا تھا۔ خلیل الرحمان قمر نے فیصل قریشی کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک شاندار اداکار ہیں اور انہوں نے آڈیشن میں انہیں حیران کردیا تھا۔ خلیل کا کہنا تھا کہ فیصل قریشی اور ان کی پہلی بیوی کے درمیان طلاق ہونی ہی تھی اور انہوں نے خود فیصل اور ان کی والدہ کو اس معاملے پر سمجھانے کی بہت کوشش کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیہ کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھ »
خلیل الرحمٰن قمر: پاکستانی فلمیں ہالی ووڈ سے بہترڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے پوڈکاسٹ میں کہا کہ پاکستانی فلمیں تخلیقی صلاحیت کے لحاظ سے ہالی ووڈ سے بہتر ہیں اور انہیں ہالی ووڈ جیسے وسائل بھی نہ ہونے کے باوجود اچھی فلمیں بنانے میں کامیاب رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارجملزمہ کو خلیل الرحمن قمر کی جانب سے ناجائز ڈیمانڈ پوری کرنے کے لیے بلیک میل کیا گیا، دکیل لاہور ہائیکورٹ میں مؤقف
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے شادی کی آفر پر لڑکوں سے پٹوایا، ورون دھون کا انکشافاداکار اس وقت اپنی اہلیہ نتاشا دلال کے ساتھ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں
مزید پڑھ »
جلال پور میں 6 بھائیوں نے 6 بہنوں سے سادگی سے شادیجلال پور کے ایک خاندان نے سادگی کے ساتھ اجتماعی شادی کا انعقاد کیا جہاں 6 بھائیوں نے 6 بہنوں سے شادی کی۔
مزید پڑھ »
سعدہ عفضل کی دلچسپ شادی، فیصل واوڑا سے علیحدگی کی شائعاتسعدہ عفضل اور عمر چوہدری کی شادی کی دلچسپ کہانی، فیصل واوڑا سے ان کے طلاق کے ساتھ ساتھ ان کی شادی کی اہمیت اور اس کی وجہ کی وضاحت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »