ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج

پاکستان خبریں خبریں

ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ملزمہ کو خلیل الرحمن قمر کی جانب سے ناجائز ڈیمانڈ پوری کرنے کے لیے بلیک میل کیا گیا، دکیل لاہور ہائیکورٹ میں مؤقف

ایک اچھی عورت رتبے میں ایک اچھے مرد سے اتنی بڑی ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے،خلیل الرحمان فوٹو: فائل

لاہور ہائی کورٹ میں ڈرامہ نکار خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کے ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس مس نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔ وکیل آمنہ عروج نے کہا کہ تمام ملزمان کی شناخت پریڈ ہوئی ہے، آمنہ عروج کی شناخت پریڈ نہیں ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ آمنہ عروج کی شناخت پریڈ کیوں ہو، ان کی شناخت ہو تو پہلے ہی ہو چکی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ 23 سال کی لڑکی ہے جو کہ گجرانوالہ میں رہتی ہیں مگر کام لاہور میں کرتی ہے، یہ کام کوئی بولڈ خاتون ہی کر سکتی ہے، ایسی خاتون اپنے ساتھ ہونے والے کسی واقعے پر خاموش نہیں رہ سکتی، آپ نے کہا کہ وہ پراپرٹی کا کام کرتی ہیں، مگر درخواست میں آپ نے لکھا ہے کہ وہ شوبز میں کام کرتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیعدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیحیدرآباد دکن کی عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدشاہ محمود قریشی کی جانب سے 265 ڈی کی درخواست دائر کی گئی جس کے باعث ان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ضمانت میں توسیعڈی چوک احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ضمانت میں توسیعانسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 7 فروری تک عبوری ضمانت میں توسیع کی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیعڈی چوک احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیعانسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدرسوں کی رجسٹریشن ترمیمات پر یقین دلایاوزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدرسوں کی رجسٹریشن ترمیمات پر یقین دلایاوزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدرسوں کی رجسٹریشن بل میں ترمیمات کے لیے ضمانت دی ہے اور صوبائی وزیراعلما (آر اے) کے ساتھ گفتگو کو یقینی بنایا ہے
مزید پڑھ »

سُکُر میں ڈاکٹر خلیل سُو مرو کے قتل کیس میں چھ ملزمان کو قید کی سزاسُکُر میں ڈاکٹر خلیل سُو مرو کے قتل کیس میں چھ ملزمان کو قید کی سزاATC نے سُکُر میں ڈاکٹر خلیل سُو مرو کے قتل میں چھ ملزمان کو قید کی سزا سنائی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:56:21