انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماؤں عمر ایوب ، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب ،زرتاج گل،شیر افضل مروت،علی بخاری اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانتوں میں 7 فروری تک توسیع کی۔ ڈی چوک پراحتجاج سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے کی۔ پراسیکیوٹر چوہدری زاہد آصف نے عدالت کو بتایا کہ ابھی تک کوئی بھی ملزم شامل تفتیش نہیں ہوا۔ جج
نے استفسار کیا کہ ملزمہ زرتاج گل آئی ہیں۔ رزتاج گل نے روسٹرم پر آ کر کہا کہ عدالت سے درخواست ہے پولیس یہیں پر شامل تفتیش کرے۔ جج نے ریمارکس دئیے کہ یہ عدالت ہے پولیس اسٹیشن نہیں۔ آپ کی حد تک اس حوالے سے حکم نامہ جاری کردیتا ہوں
ڈی چوک احتجاج پی ٹی آئی عمر ایوب رزتاج گل انسداد دہشت گردی عدالت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی چوک احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ضمانت میں توسیعانسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 7 فروری تک عبوری ضمانت میں توسیع کی ہے۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا عالیہ حمزہ کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی حفاظتی ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع کردی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج: 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
ڈی چوک احتجاج کی مقدمات میں گرفتار مظاہرین کی ضمانت پر سماعتانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 200 سے زائد مظاہرین کی ضمانت پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
ڈی چوک احتجاج: 200 سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانت پر سماعت جاریڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 200 سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانت پر سماعت جج ابولحسنات ذوالقرنین کررہے ہیں
مزید پڑھ »