ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 200 سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانت پر سماعت جج ابولحسنات ذوالقرنین کررہے ہیں
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 200 سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانتوں پر سماعت ہوئی، سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے کی۔
جج نے وکیل وکیل انصر کیانی سے استفسار کیا کہ ایک مقدمہ کے متن میں کہا گیا فائر ہوا جو پولیس ملازم کو چھاتی پر لگا، فائر کس کو لگا کس نے مارا، وکیل انصر کیانی نے جواب دیا کہ یہ نہیں بتایا کس نے فائر کیا کس کو لگا، مقدمہ کے متن میں یہ بھی کہا گیا مظاہرین نے ایک پولیس ملازم سے لاکھوں روپے چھینے۔ وکیل انصر کیانی نے مؤقف اپنایا کہ اب پولیس ملازم ڈیوٹی پر آیا تو پیسے ساتھ لیکر آیا تھا جو مضحکہ خیز ہے، تمام مقدمات کا متن تقریبا ایک جیسا ہی ہے اور کوئی بھی ملزم نامزد نہیں ہے، ہر مقدمہ میں سیاسی قیادت کو نامزد کیا گیا کسی کارکن کو نامزد نہیں کیا گیا۔
انہوں نے استدلال کیا کہ مدعی مقدمہ کوئی عام آدمی نہیں بلکہ ایس ایچ اوز ہیں جو مقدمات کے متن سے بخوبی واقف ہوتے ہیں، میری استدعا ہے بے گناہ کارکنان کو اٹھایا گیا ضمانتیں منظور کی جائیں۔Jan 07, 2025 01:04 AMسونا مزید مہنگا، عالمی و مقامی مارکیٹ میں قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر آگئیںریتیش دیشمکھ اور فردین خان کی فلم ’وسفوٹ‘ کب ریلیز ہوگی تاریخ آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج: 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
ڈی چوک سے گرفتار 56 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹس جاریملزمان میں تین کم عمر بچے بھی شامل، 9 افراد مزید 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مزید پڑھ »
یہ پہلے بندہ اٹھاتے اور 2 ماہ بعد کچھ نہ نکلے تو پستول یا پھر کچھ اور ڈال دیتے ہیں، پشاور ہائیکورٹمردان سے لاپتہ پی ایچ ڈی طالب علم کی بازیابی کیلیے دائر درخواست پر سماعت، پولیس اور سی ٹی ڈی سے جواب طلب
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر سماعت ہیں۔ عدالت میں ملزمان کے وکلا اور پراسیکیوٹر پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ضمانتیں لگی ہوئی ہیں آپ یہ کریں ایک ہی وکیل بحث کر لے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے ملزمان کی ضمانت کی درخواست پر سماعتاسلام آباد میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں ملزمان کے وکلا اور پراسیکیوٹر موجود تھے۔ سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ ضمانتیں لگی ہوئی ہیں آپ یہ کریں ایک ہی وکیل بحث کر لے۔ وکلا نے کہا کہ ان میں افغانی اور پاکستانی ہیں، جج نے کہا کہ آپ افغانیوں کی حد تک ان کے نام بتا دیں ان کو الگ کر دیتے ہیں۔ وکلا نے وضاحت کی کہ سب افغانی لیگل طور پر پاکستان میں رہ رہے ہیں اور پناہ کے لئے اپلائی کیا ہوا ہے۔ قبل ازیں اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس میں صبح سے بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہوا، جس کی وجہ سے عدالت تاریکی میں ڈوب گئی۔
مزید پڑھ »