اے پی سی کے انعقاد کیلئے دو بڑی جماعتیں آمادہ ہوگئیں

پاکستان خبریں خبریں

اے پی سی کے انعقاد کیلئے دو بڑی جماعتیں آمادہ ہوگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

آل پارٹیز کانفرنس، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں رابطے تیز ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف محاذ میں بلاول بھٹو کی بھی کوششیں تیز ہو گئیں۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کا آج بلاول ہاؤس میں اجلاس ہوگا، جس میں اپوزیشن کے کردار، مشترکہ لائحہ عمل اور اے پی سی سے متعلق تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔ اے پی سی کی حتمی تاریخ کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے۔

ذرایع پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر ہوم ورک کرچکے ہیں، اس حوالے سے چیئرمین کی ہدایت پر کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے بھی اہم رہنماؤں کو معاملات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتیں آل پارٹیزکانفرنس کو کامیاب بنانے پر متفق ہیں۔

دوسری جانب جے یو آئی ف کے زیر اہتمام کراچی میں اے پی سی کی تیاریاں جاری ہیں تاہم مرکزی رہنماؤں کی شرکت کے سلسلے میں بڑی سیاسی جماعتیں تذبذب کا شکار ہو گئی ہیں۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ پی پی اور ن لیگ جے یو آئی ایف کی قیادت میں اے پی سی میں شرکت نہیں کرنا چاہتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی اے اے فضائی صنعت کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے مدد کرے، ارشد ملکسی اے اے فضائی صنعت کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے مدد کرے، ارشد ملکسی اے اے فضائی صنعت کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے مدد کرے، ارشد ملک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ - ایکسپریس اردوپی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ - ایکسپریس اردوحکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ لیٹر جاری کردیے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئےپی آئی اے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئےکراچی: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 7 پائلٹس ملازمت سے فارغپی آئی اے کے 7 پائلٹس ملازمت سے فارغسول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے مزيد 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیئے، پائلٹس کو 2 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے ساتھ کیا ہوا؟پی آئی اے کے ساتھ کیا ہوا؟صلاح الدین گُل صاحب پی آئی اے کے آپریشنز میں انتہائی کلیدی عہدوں پر کام کرنے کے بعد 36 برس کی دیانت دارانہ ملازمت کے باوجود آج کل لاہور میں ایک سنگل سٹوری مکان میں خوش و خرم.... پڑھیئے امتیاز گل کا کالم: RoznamaDunya dunyacomlumns
مزید پڑھ »

کیا آئی سی سی سچن تندولکر کے مشورے کو تسلیم کرے گی؟کیا آئی سی سی سچن تندولکر کے مشورے کو تسلیم کرے گی؟گذشتہ دنوں انڈیا کے سابق کپتان اور بلے باز سچن تندولکر نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور بلے باز برائن لارا کے ساتھ ویڈیو چیٹ کے دوران کہا تھا کہ کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد یہی ہے کہ فیصلے درست ہوں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 19:49:14