سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے مزيد 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیئے، پائلٹس کو 2 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Jul 18, 2020 | Last Updated: 58 mins agoپی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن نے 7 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کئے جانے کے بعد انہیں ملازمت سے فارغ کرتے ہوئے فراغت کے خطوط جاری کر دئیے۔ لائسنس منسوخ ہونے والوں میں فرسٹ آفیسر بھی شامل ہیں۔
پاکستان سول ایوی ایشن اٹھارٹی کے خط کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضاطہ لیٹر جاری کردیئے۔ قبل ازیں پی آئی اے کے 48 پائلٹس کے ائیر لائن ٹرانسپورٹ پائلٹ لائسنس شوکاز کے اجراء کے بغیر معطل کردیئے گئے تھے۔ معطل ہونے والے پائلٹس کو اپنی صفائی کیلئے 2 ہفتوں کے اندر جواب داخل کرنے کی مہلت دی گئی تھی۔
پی آئی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے 17 پائلٹس کو 2019میں گراونڈ کردیا تھا جن میں سے 10 پائلٹس نے عدالت سے حکم امتباعی حاصل کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ - ایکسپریس اردوحکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ لیٹر جاری کردیے۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کے خفیہ نیٹ ورک سے وابستہ ملزم یاسین گرفتار
مزید پڑھ »
پی ٹی وی کے اے کلاس فنکار جادوگراقبال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےپشاور(ویب ڈیسک) میجیشن آف پاکستان کے صدر اور پاکستان ٹیلی وژن کے اے کلاس جادوگر اقبال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹریٹ میجک
مزید پڑھ »
یو اے ای آئی پی ایل کی میزبانی کے لیے تیار - ایکسپریس اردوتیاریوں میں کوئی مشکلات پیش نہیں آئیں گی،9 پچز بن گئیں،سلمان حنیف
مزید پڑھ »
پی آئی اے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئےکراچی: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »