یو اے ای آئی پی ایل کی میزبانی کے لیے تیار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

یو اے ای آئی پی ایل کی میزبانی کے لیے تیار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

یو اے ای آئی پی ایل کی میزبانی کے لیے تیار -

کورونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ ملتوی ہو گئی تھی، بی سی سی آئی بڑی شدت سے اس بات کا منتظر ہے کہ رواں سال اکتوبر، نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے تاکہ اسے اپنی لیگ کرانے کا موقع مل جائے۔

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھ چکی ہے، دوسری طرف یو اے ای میں 50 ہزار مریض سامنے آئے ہیں، ورلڈ کپ ملتوی ہوا تو آئی پی ایل اماراتی سرزمین پرکرانے کا امکان ہے، بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی اور چند دیگر عہدیدار نیوٹرل وینیو کا عندیہ بھی دے چکے ہیں،اگرچہ میزبانی کے لیے سری لنکا کا نام بھی گردش میں ہے لیکن یو اے ای کی اپنے طور پر تیاری مکمل ہو چکی۔

دبئی اسپورٹس سٹی کے ہیڈ آف کرکٹ ایونٹس سلمان حنیف نے کہاکہ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم اور آئی سی سی اکیڈمی آئی پی ایل کی میزبانی کی ضروریات پوری کرسکتی ہیں، اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل معیار کی 9 پچز موجود ہیں، میگا ایونٹ کے میچز کو پیش نظر رکھتے ہوئے ان پر اب کوئی میچ نہیں کروا رہے تاکہ اگر شیڈول کے مطابق بغیر کسی وقفے کے مقابلے بھی کرانا پڑیں تو کوئی مثال نہ ہوں، ستمبر، اکتوبر یا نومبر کسی بھی مہینے میں ٹورنامنٹ ہو ہمیں تیاریوں میں کوئی مشکلات پیش نہیں آئیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: حوالہ ہنڈی کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائیاں، بھاری رقوم برآمد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی: حوالہ ہنڈی کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائیاں، بھاری رقوم برآمد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، گردہ فروشی سیکنڈل کا مرکزی ملزم گرفتارپشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، گردہ فروشی سیکنڈل کا مرکزی ملزم گرفتار
مزید پڑھ »

مبینہ جعلی لائسنس، سی اے اے کو مختلف ممالک سے توثیق کے لیے خط موصولمبینہ جعلی لائسنس، سی اے اے کو مختلف ممالک سے توثیق کے لیے خط موصولمبینہ جعلی لائسنس، سی اے اے کو مختلف ممالک سے توثیق کے لیے خط موصول ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پائلٹوں کو جاری کردہ تمام لائسنس درست ہیں، سی اے اے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جوہانا کونٹا ڈبلیو ٹی اے ٹور دوبارہ شروع ہونے پر پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گیجوہانا کونٹا ڈبلیو ٹی اے ٹور دوبارہ شروع ہونے پر پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گیبرطانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر 252 جوہانا کونٹا نے کہا ہے کہ وہ اگست میں ڈبلیو ٹی اے ٹور دوبارہ شروع ہونے پر ابتدائی پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:47:40