بابری مسجد کیس فیصلہ:بھارتی سپریم کورٹ نے تمام نظرثانی درخواستیں مسترد کردیں - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بابری مسجد کیس فیصلہ:بھارتی سپریم کورٹ نے تمام نظرثانی درخواستیں مسترد کردیں - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

کیس کے فیصلے نے دہائیوں سے اٹھائے جانے والے ہندو جماعتوں کے غیر قانونی اقدامات کو دوام بخشا ہے، درخواست گزار BabriMasjidCase India DawnNews

بھارتی چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیمبر میں درخواستوں پر سماعت کی — فائل فوٹو / اے ایف پیکے مطابق بھارتی چیف جسٹس ایس اے بودے کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیمبر میں درخواستوں پر سماعت کی۔

عدالت نے دائر درخواستوں میں سے کئی یہ کہہ کر مسترد کیں کہ نظرثانی اپیلیں دائر کرنے والے کیس میں براہ راست فریق نہیں، لہٰذا یہ درخواستیں قابل سماعت نہیں ہیں۔عدالت عظمیٰ میں درخواستیں دائر کرنے والوں میں جمعیت علمائے ہند اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے حمایت یافتہ درخواست گزار بھی شامل تھے۔ سابق چیف جسٹس بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا تھا کہ ’ایودھیا میں متنازع زمین پر مندر قائم کیا جائے گا جبکہ مسلمانوں کو ایودھیا میں ہی مسجد کی تعمیر کے لیے نمایاں مقام پر 5 ایکڑ زمین فراہم کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاریارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاریارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوغداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوہائی کورٹ سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، درخواست گزار
مزید پڑھ »

شہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ متنازع بل انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی نے چیلنج کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بنی گالہ کی تمام عمارتوں کوریگولرائزکریں، ایسانہ ہوچک شہزادوالاحال بنی گالہ میں بھی ہوجائے،سپریم کورٹ،سماعت ایک ماہ کیلئے ملتویبنی گالہ کی تمام عمارتوں کوریگولرائزکریں، ایسانہ ہوچک شہزادوالاحال بنی گالہ میں بھی ہوجائے،سپریم کورٹ،سماعت ایک ماہ کیلئے ملتویاسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بنی گالہ کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:00:49