شہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق مسلمان مخالف بل کے خلاف بھارت میں مظاہرے جاری ہیں، لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا سے بھی بل منظور کیا جا چکا ہے، آج انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی نے بل کو سپرواضح رہے کہ شہریت کے متنازع بل کے خلاف پڑوسی ملک بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں بل کی منظوری کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔بھارتی لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی متنازعہ بل منظور کر لیا گیا ہے، جس کے بعد بل کے خلاف شمال مشرقی ریاستوں میں احتجاج میں شدت آ گئی ہے، آسام کے شہر...
خیال رہے کہ دو دن قبل بھارتی لوک سبھا نے شہریت کا ترمیمی بل منظور کر لیا ہے، جس کے مطابق مسلمانوں کے علاوہ تمام غیر قانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دی جا سکے گی، بل کی حمایت میں 293 جب کہ مخالفت میں 82 ووٹ پڑے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہریت کا متنازع بل،بھارتی اپوزیشن لیڈر بھی میدان آگئے, آئین پر حملہ قراردے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی حزب اختلاف کے رہنماوں کی جانب سے شہریت کے متنازعہ
مزید پڑھ »
متنازعہ شہریت بل پر امریکی کمیشن کا بھارتی حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں متنازع بھارتی شہریت بل کے خلاف قرارداد منظورقومی اسمبلی میں متنازع بھارتی شہریت بل کے خلاف قرارداد منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارتی شہریت کا متنازع قابل مذمت، مسترد کرتے ہیں، وزیراعظمبھارتی شہریت کا متنازع قابل مذمت، مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
متنازع شہریت بل پر بھارت میں احتجاج جاری، بین الاقوامی سطح پر تنقید - World - Dawn News
مزید پڑھ »
شہریت کے متنازع بل کے خلاف انڈیا میں مظاہرےحکومت کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی ریاستوں کے لوگوں کو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں لیکن آسام میں طلبہ کی جماعتوں کے ایک اتحاد نارتھ ایسٹرن سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے ریاست کے تقریباً تمام تعلیمی اداروں میں مظاہرہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »