قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک ہی دن میں دوسرا کارنامہ بھی انجام دے دیا۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 PAKvsNZ ViratKohli𓃵 DailyJang
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک ہی دن میں دوسرا کارنامہ بھی انجام دے دیا۔
بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنی 18 ویں سنچری 97 اننگز میں اسکور کی، وہ 100 سے کم اننگز میں 18 سنچریاں کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔ بابر اعظم 5 ہزار ون ڈے رنز کرنے والے تیز ترین بیٹر بن گئے، بابر اعظم ایک سو سے کم اننگز میں پانچ ہزار رنز کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم نے سب سے کم اننگز میں 18 سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیابابر اعظم اپنی تیرہویں، چودھویں، پندرہویں، سولہویں اور سترہویں سینچری بھی سب سے کم اننگز میں اسکور کر چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کوہلی کے بعد ویون رچرڈز اور ہاشم آملہ کا بھی بابر نے ریکارڈ توڑ دیابابر اعظم 5 ہزار ون ڈے رنز کرنے والے تیز ترین بیٹر بن گئے، بابر اعظم ایک سو سے کم اننگز میں پانچ ہزار رنز کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔
مزید پڑھ »
وہ عام عادت جو عمر بڑھنے کے باوجود دماغ کو جوان رکھ سکتی ہےانٹرنیٹ کا استعمال معمول بنانے سے دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
دبئی میں 15 ارب روپے کا بنگلہ کس نے خریدا؟دبئی میں 20 کروڑ درہم یعنی 15 ارب پاکستانی روپے سے زائد میں بنگلے کی فروخت کو ریئل اسٹیٹ کا سب سے بڑا سودا قرار دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
ایک اور عالمی ریکارڈ آج بابر اعظم کا منتظرایک اور عالمی ریکارڈ آج بابر اعظم کا منتظر arynewsurdu BabarAzam
مزید پڑھ »