لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 29 سالہ کرکٹر کے والد اعظم صدیقی نے بابر اعظم کو ممکنہ طور پر پھر سے کپتان بنانے کے حوالے سے ہونے والی قیاس آرائیوں کے دوران نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔انہوں...
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش، لاہور، پشاور ...لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 29 سالہ کرکٹر کے والد اعظم صدیقی نے بابر اعظم کو ممکنہ طور پر پھر سے کپتان بنانے کے حوالے سے ہونے والی قیاس آرائیوں کے دوران نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں بیٹے کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے اور ساتھ ہی کسی کا نام لیے بغیر معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔
انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’تیر تیری طرف ہی آئے گا یوں ہوا میں شکار نہ کرنا :: ڈوب جانے کا جس میں خطرہ ہے ایسے دریا کو پار مت کرنا :: دھوکہ وفا کی راہ میں کھائے ہیں ضرور مگر دھوکہ دیا نہیں:: ہم نے گزار دی فقیری میں زندگی مگر ضمیر کا سودا نہیں کیا :: دل کو جلا کر دیے ہیں زمانے کو روشنی :: جگنو پکڑ کر ہم نے اُجالا نہیں کیا :: پاکستان زندہ باد‘۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاداب خان نے بابر اعظم کا شاندار کیچ پکڑ لیا، ویڈیو وائرلتاہم زلمی کے کپتان بابر اعظم کا شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض زیب تن کرلئےپشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم افطار ڈنر میں شرکت نہ کرسکے، کراچی کے مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
مزید پڑھ »
تابش ہاشمی سے شادی کیسے ہوئی؟ اہلیہ نے بتادیاتابش ہاشمی نے بتایا کہ میرے والد اور حرا کے دادا تیسری جماعت سے دوست تھے، میرے والد نے ان کے والد کو ایک تقریب میں دیکھا تھا۔
مزید پڑھ »
سلمان خان نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ کیا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ مداح پر غصہ کرتے ہوئے نظر آئے۔
مزید پڑھ »
’صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار والد سے ملاقات‘انسٹاگرام پر اداکارہ صاحبہ افضل نے والد کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »