بابری مسجد فیصلے پر جمعیت علمائے ہند کا رد عمل بھی سامنے آگیا ARYNewsUrdu
نئی دہلی: جمعیت علمائے ہند نے دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ بابری مسجد کے متبادل کے طور پر نہ زمین قبول ہے اور نہ ہی رقم لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد سے متعلق متعصبانہ فیصلے کو جمعیت علمائے ہند نے بھی مسترد کردیا اور واضح مؤقف اختیار کیا کہ متبادل کے طور پر مسجد کی تعمیر کے لیے 5ایکڑ زمین قبول نہیں کریں گے۔ صدر جمعیت علمائے ہند ارشدمدنی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویوپٹیشن دائر کرسکتے ہیں، پانچ رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قانونی مشاورت کرے گی۔ جمعیت علمائے ہند بابری مسجد کیس کے اہم فریقوں میں شامل تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی متنازع زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا بھارتی حکومت کی زیرنگرانی بابری مسجد کی جگہ مندر بنے گا اور مسلمانوں کو ایودھیا میں متبادل جگہ دی...
فیصلے میں سنی اور شیعہ وقف بورڈز کی درخواستیں مسترد کردی گئیں تھیں اور کہا گیا تھا کہ تاریخی شواہد کے مطابق ایودھیارام کی جنم بھومی ہے، بابری مسجد کا فیصلہ قانونی شواہد کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابری مسجد کا متعصبانہ فیصلہ، پاکستان کا او آئی سی ممالک کے سفیروں کو بریفنگاسلام آباد: بابری مسجد سے متعلق بھارت کے متعصبانہ فیصلے پر پاکستان نے اسلام تعاون تنظیم (او آئی سی) ممالک کے سفیران کو بریفنگ دی۔
مزید پڑھ »
فیس بک صارفین کے ڈیٹا کے حصول کے لیے پاکستانی درخواستیں بڑھ گئیں - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
پرانا اسمارٹ فون اس احتیاط کے بغیر فروخت نہ کریں - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
کارکردگی دکھانے کے باوجود سلیکٹ نہ کیے جانے پر فواد عالم پھٹ پڑےکارکردگی دکھانے کے باوجود سلیکٹ نہ کیے جانے پر فواد عالم پھٹ پڑے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ میں امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام نہ ہونے پر عدالت سخت برہمسندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کی معیاری تعلیم حاصل کرنا سندھ کے عوام کا بھی حق ہے۔
مزید پڑھ »