بارش کے سبب تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا، سیریز انگلینڈ کے نام - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بارش کے سبب تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا، سیریز انگلینڈ کے نام - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا پر ختم ہو گیا اور انگلینڈ نے سیریز 0-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔ ساؤت ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں دن کا کھیل رات بھر ہونے والی بارش کے سبب میدان گ

یلا ہونے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا۔تقریباً دو سیشن کا کھیل ضائع ہونے کے بعد میچ دوبارہ شروع ہوا تو پاکستان کے کپتان اظہر علی زیادہ دیر وکٹ پر قیام نہ کر سکے اور جیمز اینڈرسن کی وکٹ بن گئے۔

اس کے ساتھ ہی اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا اور یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فاسٹ باؤلر بن گئے۔ اس کے بعد بابر اعظم کا ساتھ دینے اسد شفیق آئے اور دونوں نے چوتھی وکٹ کے لیے 63 رنز کی شراکت قائم کی جس میں اسد شفیق کا حصہ صرف 21 رنز کا رہا۔ بابر اعظم نے جارحانہ انداز اپنایا اور اپنی نصف سنچری مکمل کی لیکن اسد شفیق 21 رنز بنانے کے بعد حریف کپتان جو روٹ کو وکٹ دے بیٹھے۔دن میں صرف 27.

یاد رہے کہ انگلینڈ نے زیک کرالی اور جوز بٹلر کی عمدہ شراکت اور شاندار بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 583 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔جواب میں کپتان اظہر علی کی ناقابل شکست 141 رنز کی جرات مندانہ اننگز کے باوجود پاکستانی ٹیم 273 بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔عظیم بلے باز ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شاملپاکستان نے دوسری اننگز شروع کی تو اوپنرز نے 49رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن اس موقع پر شان مسعود ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین لوٹ گئے۔مزید...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کے فالوآن کے بعد 2 وکٹوں پر100 رنز - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پانچویں دن کے کھیل کا آغاز بارش کے باعث تاخیر کا شکار - BBC News اردوپانچویں دن کے کھیل کا آغاز بارش کے باعث تاخیر کا شکار - BBC News اردوساؤتھیمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کے کھیل کا آغاز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »

عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گائوں گوٹھوں میں تیز بارشعمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گائوں گوٹھوں میں تیز بارشعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گاؤں گوٹھوں میں گذشتہ  روز سے جاری تیز  طوفانی بارش کا سلسلہ جاری گذشتہ روز دوپہر سے
مزید پڑھ »

ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کے بعد پانچویں روز کا کھیل شروعساﺅتھمپٹن ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کے بعد پانچویں روز کا کھیل شروعساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کے بعد شروع ہو گیا ہے اور پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 05:03:16