اظہرعلی 29 اور بابراعظم 4 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں PakvEng testcricket AzharAli DawnNews
پاکستان نے انگلینڈ کے پہلی اننگز کے اسکور 583 رنز کے جواب میں فالوآن کا شکار ہونے کے بعد چوتھے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنا لیے جبکہ پہلی اننگز کے خسارے کو ختم کرنے کے لیے مزید 210 رنز درکار ہیں۔
دونوں اوپنر نے محتاط انداز میں بیٹنگ شروع کی اور 49 رنز کی شراکت کی جس کے بعد شان مسعود 18 رنز بنا کر اسٹورٹ براڈ کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔کپتان اظہر علی نے پہلی اننگز کی طرح پراعتماد انداز میں بیٹنگ شروع کی اور عابد علی کے ساتھ مل کر اسکور کو آگے بڑھایا۔دوسری وکٹ کی شراکت میں 39 رنز بنے اور عابد علی 42 رنز بنا کر جیمز اینڈرسن کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔اظہر علی 29 اور بابراعظم 4 رنز بنا کر وکٹ ہر موجود تھے۔قبل ازیں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 273 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی اور انگلینڈ کے پہلی اننگز کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے 583 رنز کو عبور کرنے کے خواہش مند 8 کھلاڑی 247 رنز کے اسکور پر ہی پویلین روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ پھر ناکام، تین ٹاپ آرڈر بیٹسمین آؤٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستان کے 5 بلےباز آؤٹ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »