ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن ڈھیر ہونے لگی، قومی ٹیم کے 250 رنز پر ہی 8 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جس میں انگلینڈ نے فتح کے لیے پاکستان کو 583 رنز کا مشکل ترین ہدف دے رکھا ہے۔ اسے پانے کے لیے پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 24 رنز کے ساتھ اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی۔ کریز پر کپتان اظہر علی اور اسد شفیق موجود تھے۔ 30 رنز کے مجموعی اسکور پر اسد شفیق آؤٹ ہوگئے، انہوں نے 5 رنز بنائے۔ٹیم کے 75 کے اسکور پر پانچویں وکٹ فواد عالم کی گری جو 21 رنز بناکر مارک بیس کی گیند پر وکٹ گنوا بیٹھے۔ اس موقع پر کپتان اظہر علی نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 115 سے زائد رنز اسکور کیے جب کہ محمد رضوان نے بھی 53 رنز بنائے جس کی وجہ سے قومی ٹیم کا اسکور 213 تک...

فواد اور اظہر کے بعد یاسر شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کریز پر آئے جنہیں براڈ نے جلد ہی پویلین واپس بھیج دیا، دونوں کھلاڑی کیچ آؤٹ ہوگئے۔ یاسر شاہ نے 20 رنز اور شاہین آفریدی نے 3 رنز بنائے۔ آٹھ کھلاڑیوں کے نقصان پر پاکستان کا مجموعی اسکور 247 تھا۔انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 583 رنز بنانے کے بعد اننگز ڈیکلیئرڈ کر دی تھی۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے رنز کے پہاڑ کو سر کرنے کے لیے پاکستان کی بیٹنگ شروع ہوئی تو ٹیم 10.

اوپننگ شان مسعود اور عابد علی نے کی۔ شان مسعود 4 رنز بناکر اینڈرسن کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے،عابد علی صرف ایک رن پر اینڈریسن کی گیند پر سبلی کو کیچ دے بیٹھے جب کہ بابر اعظم 11 رنز پر ایںڈریسن کے ہاتھوں ایل بی ڈبیلو ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستان کے 5 بلےباز آؤٹ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کو 583 رنز کا ہدف دیدیا، زیک کرالے کے 267 اور بٹلر کے 152 رنز، پاکستان کے محض 24 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز ختم انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز ختم انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوزیک کرالے کی کیرئیر کی پہلی سنچری، کرالے 171 رنز اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز انگلش کرکٹرز کے نام، چار وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز انگلش کرکٹرز کے نام، چار وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوزیک کرالے کی کیرئیر کی پہلی سنچری، کرالے 171 رنز اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار
مزید پڑھ »

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کے انبار لگا دیے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:43:22