مزید پڑھئے؛
انگلش کرکٹر زیک کرالے نے کیرئیر کی پہلی سنچری بناتے ہوئے ناقابل شکست 171 اسکور کیے اور بٹلر کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار ہیں پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹ کے نقصان پر 332 رنز بنالیے۔
بائیو سکیور ماحول میں کھیلی جانے والی سیریز کا تیسرا معرکہ ساوتھمپٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلش ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے پانچویں میں ہی رورے برنز کو پویلین بھیج کر پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی، وہ صرف 6 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے، دوسری کامیابی یاسر شاہ کے حصے میں آئی جب 18 ویں اوور میں ڈوم سیبلی 22 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔
ٹیم کے 114 رنز پر تیسری وکٹ جوئے روٹ کی گری جو نسیم شاہ کی گیند پر 29 کے اسکور پر محمد رضوان کو کیچ دے بیٹھے۔ چوتھے نمبر پر اولے پوپ آؤٹ ہوئے جو محض تین رنز پر یاسر شاہ کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔ انگلش کھلاڑی زیک کرالے اپنی ٹیم کے لیے مسیحا بن کر آئے اور انہوں ںے 269 گیندوں پر ناقابل شکست 171 رنز اسکور کیے۔ یہ ان کے کیرئیر کی پہلی سنچری ہے ان کے ساتھ جوز بٹلر نے بھی 148 گیندوں پر 87 رنز اسکور کیے۔ دونوں کھلاڑی تاحال کریز پر موجود ہیں۔قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور بارش کی نذر ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کی ٹیم برقرار رکھی گئی ہے جب کہ انگلینڈ نے صرف ایک تبدیلی کرتے ہوئے سام کیورن کی جگہ جوفرا آرچر کو واپس ٹیم میں شامل کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز ختم انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوزیک کرالے کی کیرئیر کی پہلی سنچری، کرالے 171 رنز اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگواسلام آباد : اردن کے سفیر نے امن و استحکام کےلیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمال ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے پائلٹ کے لائسنس معطلی کے خلاف درخواست پر ڈی جی سول ایوی ایشن کو پائلٹس کے لائسنس معطلی کے حکم پر حتمی کاروائی سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے پائلٹ کے لائسنس معطلی کے خلاف درخواست پر ڈی جی سول ایوی ایشن کو پائلٹس کے لائسنس معطلی کے حکم پر حتمی کاروائی سے روک دیا LahoreHighCourt Official_PIA Pilots LicenceSuspended official_pcaa
مزید پڑھ »