آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ARYNewsUrdu

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار خلیجی ریاست اردن کے سفیر نے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران کیا، دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اردن کے سفیر اور آرمی چیف جنرل باجوہ نے ملاقات کے دوران سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو کی جبکہ اس موقع پر اردن کے سفیر نے خطے میں امن و استحکام کےلیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور پال جونز نے الوداعی ملاقات کی تھی جس میں آرمی چیف نے پاکستان کے لیے امریکی سفارتکار کی خدمات کو سراہا...

ناظم الامور پال جونز نے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے تعاون سے خطے میں امن و استحکام کو فروغ ملے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں کی شامت آگئی عرب ممالک سے ہاتھ ملانے کے بعد اسرائیل کے تازہ حملےفلسطینیوں کی شامت آگئی عرب ممالک سے ہاتھ ملانے کے بعد اسرائیل کے تازہ حملےیروشلم(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر عرب ملکوں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر بارود کی بوچھاڑ کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹشریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹرپورٹ میں کہا گیا کہ 2007 میں شہباز شریف فیملی نے اپنے بزنس کو بڑھانے کیلئے شریف فیڈ مل سمیت دیگر کمپنیاں بنائیں،نئی کمپنیز بنانے کے لیے محمد عثمان سے فنڈز سے متعلق سوالات کیے گئے۔
مزید پڑھ »

80 سالہ خاتون سے والدین کے شناختی کارڈ طلب، خاتون کی عدالت میں دہائی80 سالہ خاتون سے والدین کے شناختی کارڈ طلب، خاتون کی عدالت میں دہائینادرا نے 80 سالہ خاتون کو اپنے والدین کے شناختی کارڈ فراہم نہ کرسکنے پر ان کا کارڈ بلاک کردیا، متاثرہ خاتون دہائی دیتی سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب سے فیاض الحسن کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیتگورنر پنجاب سے فیاض الحسن کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:06:10