80 سالہ خاتون سے والدین کے شناختی کارڈ طلب، خاتون کی عدالت میں دہائی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے خلاف 80 سالہ خاتون سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ نادرا نے ان کا شناختی کارڈ بلاک کردیا ہے جس سے وہ سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
ان کے مطابق کارڈ بلاک ہونے کی وجہ سے پنشن بھی بند کردی گئی، میری زندگی کے آخری دن ہیں اور نادرا نے تکلیفوں میں اضافہ کردیا ہے۔ مذکورہ خاتون کے مطابق وہ ہیپاٹائٹس کا شکار بھی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی خاتون سائنسداں کا بڑا اعزاز، امریکی یونیورسٹی میں پہلی خاتون ڈین مقررواشنگٹن : معروف امریکی یونیورسٹی نے پاکستانی سائنس داں خاتون کا بطور ڈین تقرر کردیا، نرگس ماولوالا پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہیں امریکی یونیورسٹی میں ڈین مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی خاتون سائنسداں کا بڑا اعزاز، امریکی یونیورسٹی میں پہلی خاتون ڈین مقررپاکستانی خاتون سائنسداں کا بڑا اعزاز، امریکی یونیورسٹی میں پہلی خاتون ڈین مقرر pid_gov scientists
مزید پڑھ »
صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کے کیلئے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا ،کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا۔
مزید پڑھ »
صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »
صحت کارڈ پر پارٹی جھنڈے کی تشہیر، درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی درخواست پر پی ٹی آئی جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیر کے خلاف کیس پر فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: موجودہ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے صحت انصاف کارڈ پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے کی تشہیر کیخلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ
مزید پڑھ »