پاکستانی خاتون سائنسداں کا بڑا اعزاز، امریکی یونیورسٹی میں پہلی خاتون ڈین مقرر pid_gov scientists
نرگس ماولوالا پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہیں امریکی یونیورسٹی میں ڈین مقرر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس میں واقع سائنسی علوم پر ریسرچ کرنے والی یونیورسٹی ایم آئی ٹی نے اپنے اسکول آف سائنس کی ڈین ایک پاکستانی خاتون سائنس داں کو مقرر کیا
ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کو اسکول آف سائنس کا ڈین مقرر کیا ہے اور یہ اعزاز پاکستانی خاتون سائنس داں کو حاصل ہوا۔ نرگس ماولوالا کی عالمی شہرت یافتہ ریسرچ جامعہ میں تقرری تمام پاکستانی خواتین کےلیے ایک مثال ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی خاتون سائنسداں کا بڑا اعزاز، امریکی یونیورسٹی میں پہلی خاتون ڈین مقررواشنگٹن : معروف امریکی یونیورسٹی نے پاکستانی سائنس داں خاتون کا بطور ڈین تقرر کردیا، نرگس ماولوالا پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہیں امریکی یونیورسٹی میں ڈین مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عامر خان کی تُرک خاتون اول سے ملاقات پربھارتی انتہا پسندوں کا شدید ردّعمل - ایکسپریس اردوعامر خان کی تُرک خاتون اول سے ملاقات پربھارتی انتہا پسندوں کا شدید ردّعمل -
مزید پڑھ »
تتہ پانی گوئی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بربریت کا شکار خاتون جام شہادت نوش کرگئیتتہ پانی(آئی این پی)لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی گوئی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بربریت کا شکار خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جام شہادت نوش
مزید پڑھ »
ترک خاتون اول سےملاقات پرعامرخان غدار قراراستنبول میں امینہ اردوان کی رہائش گاہ پرہونے والی ملاقات کیلئے عامرخان نے خود درخواست کی تھی
مزید پڑھ »
ترک خاتون اول سے ملاقات پر عامر خان پر بھارتیوں کی تنقید - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ریاض پہلی سبزی فروش سعودی خاتونسعودی خاتون ریم الناصر نے دارالحکومت ریاض میں پھلوں اور سبزیوں کی دکان کھول کر پہلی سبزی فروش خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق ریم
مزید پڑھ »