تتہ پانی(آئی این پی)لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی گوئی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بربریت کا شکار خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جام شہادت نوش
کرگئی،جبکہ اسکی بیٹی تاحال زیر علاج ہے ،شہید خاتون اور اسکی دس سالہ بیٹی چار روز قبل بھارتی فوج کی گھر پر ٹارگٹ فائرنگ کے نتیجہ میں شدید زخمی ہوگئی تھیں، شہید خاتون کو آبائی گاﺅں کے قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا، نمازجنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات اور دیگر تمام مکاتب فکر کے افرادشریک ہوئے.
تفصیلات کے مطابق چار روز قبل 12/13اگست کی درمیانی شب کو لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی گوئی سیکٹر میں واقع گاﺅں بٹالی میں بھارتی فوج نے محمد رفیق چوہدری کے گھر کو ٹارگٹ فائرنگ کے ذریعے نشانہ بنایاجس کے نتیجہ میں شدید گرمی میں بجلی کی بندش کے باعث گھر کے صحن میں سوئی انکی اہلیہ شکیلہ بی بی اور دس سالہ بیٹی عائشہ رفیق زد میں آکر شدید زخمی ہوگئی تھیں جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پہنچایا گیاتھا جہاں گزشتہ شب انکی اہلیہ شکیلہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئی ہے ،جبکہ اسکی بیٹی عائشہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کی سب سے بڑی میڈیسن مارکیٹ سیوریج کے پانی میں ڈوب گئی - ایکسپریس اردومارکیٹ میں پھیلی گندگی اور آلودگی کی وجہ سے ادویات کا معیار بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں شہری کو گندے پانی میں گرا کر لوٹ لیا گیاکراچی میں شہری کو گندے پانی میں گرا کر لوٹ لیا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
دلیپ کمار کے دو بھائی بھی کورونا میں مبتلا وینٹی لیٹر پر منتقلممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے دو بھائی بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دو نوجوان شہید کر دیئےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 2 نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
دادو:جوہی میں نویں روز بھی سیلابی صورتحال برقرارضلع دادو کی تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو میں سیلابی صورتحال کے بعد نویں روز بھی معمولات زندگی بحال نہ ہوسکی، متاثرہ علاقوں میں اشیاء خورد و نوش کی قلت ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی پہلی سبزی فروش خاتونریاض : خواتین کی آزادی کے بعد سعودی خاتون ریم الناصر نے دارالحکومت میں سبزیوں کی دکان کھول لی، ریم الناصر سعودی عرب کی پہلی سبزی فروش خاتون بن گئیں۔
مزید پڑھ »