صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ IHC Reserves Verdict Sehat Insaf Card Case PTIofficial HighCourt Islamabad

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محسن شاہ نواز کی درخواست پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت اور وزارت صحت کو فریق بنایا گیا تھا۔ وفاقی حکومت کی جانب سےڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ اور وزارت صحت کا وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔

کارڈ دیکھنے کے بعد چیف جسٹس نے ریمارکس دیے یہی تو تشہیر ہے اور آپ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے واضح کہا کہ پبلک فنڈ سے سیاسی تشہیر نہیں کی جاسکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظصحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »

صحت کارڈ پر پارٹی جھنڈے کی تشہیر، درخواست پر فیصلہ محفوظصحت کارڈ پر پارٹی جھنڈے کی تشہیر، درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی درخواست پر پی ٹی آئی جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیر کے خلاف کیس پر فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کے کیلئے بڑی خبرصحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کے کیلئے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا ،کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا۔
مزید پڑھ »

انصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظانصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظانصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ PTIGovernment PMImranKhan IHC SehatInsafCard Case Court PTIFlag CJPIHC ChiefJustice pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz pmln_org
مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈپرپی ٹی آئی پارٹی جھنڈےکی تشہیر کےکیس کافیصلہ محفوظ - Aaj.tvصحت انصاف کارڈپرپی ٹی آئی پارٹی جھنڈےکی تشہیر کےکیس کافیصلہ محفوظ - Aaj.tv
مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈپرپی ٹی آئی کےجھنڈےکی تشہیر،نون لیگ کی درخواست پرفیصلہ محفوظصحت انصاف کارڈپرپی ٹی آئی کےجھنڈےکی تشہیر،نون لیگ کی درخواست پرفیصلہ محفوظصحت انصاف کارڈپرپی ٹی آئی کےجھنڈےکی تشہیر،نون لیگ کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:05:29