صحت انصاف کارڈپرپی ٹی آئی پارٹی جھنڈےکی تشہیر کےکیس کافیصلہ محفوظ - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

صحت انصاف کارڈپرپی ٹی آئی پارٹی جھنڈےکی تشہیر کےکیس کافیصلہ محفوظ - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عدالت نے مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحت انصاف کارڈ پر تحریک انصاف پارٹی جھنڈے کی تشہیر کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق عوامی پیسے سے کوئی اپنی تشہیر نہیں کرسکتا ،ڈپٹی اٹارنی جنرل صاحب! جس کا دفاع نہیں کرسکتے اس کا دفاع نہ کریں ، قانون تو سب کیلئے برابر ہے،جو دوسرے کیلئے غلط وہ ان کیلئے بھی غلط ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظصحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کے کیلئے بڑی خبرصحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کے کیلئے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا ،کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا۔
مزید پڑھ »

’تحریکِ انصاف کا مجموعی ریکارڈ زرتاج گل سے زیادہ بہتر نہیں‘ - BBC News اردو’تحریکِ انصاف کا مجموعی ریکارڈ زرتاج گل سے زیادہ بہتر نہیں‘ - BBC News اردوایسے بیانات کے لیے صرف وزیرِ ماحولیات ہی مشہور نہیں بلکہ پاکستان تحریکِ انصاف کے دیگر اراکین بھی وقتاً فوقتاً ایسے اقوال فرماتے رہتے ہیں جنھیں سن کر ایک عام انسان سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتتحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتلاہور: (طارق حبیب) تحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر، پیٹرول ودیگر اجناس کی قیمتوں، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

احتساب،انصاف،میرٹ اورپسماندہ طبقے کی ترقی وزیراعظم کاوژن ہے،شبلی فرازاحتساب،انصاف،میرٹ اورپسماندہ طبقے کی ترقی وزیراعظم کاوژن ہے،شبلی فرازاطلاعات و نشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتساب،انصاف،میرٹ اورپسماندہ طبقےکی ترقی وزیراعظم کاوژن ہے،عمران خان بنیادی طور پر غریب پرورہیں،عمران خان ملک میں انصاف چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شبلی فراز نے
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا، شبلی فرازتحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے آکر رائٹ اور لیفٹ کی سیاست ختم کی اور رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:04:02