صحت کارڈ پر پارٹی جھنڈے کی تشہیر، درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

صحت کارڈ پر پارٹی جھنڈے کی تشہیر، درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی درخواست پر پی ٹی آئی جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیر کے خلاف کیس پر فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیر کے خلاف درخواست پر سماعت کی ، وزارت صحت کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب کی کاپی عدالت کے سامنے پیش کی گئی۔

دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسارکیا کہ کارڈ پر کیا چیز ہے؟ یہ جھنڈا ہے نا کسی کا؟ کیا آپ نے وزارت صحت کا جمع کرایا گیا جواب پڑھا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظصحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکورونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WHO COVID19
مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترف Read News UN UNHCR Corona Pakistan pid_gov
مزید پڑھ »

اسلم مسعود کے انتقال پر جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ جمعاسلم مسعود کے انتقال پر جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ جمعجعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو( نیب ) کے مرکزی گواہ اسلم مسعود انتقال کرگئے، وہ اومنی گروپ کے اکاؤنٹنٹ تھے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیتآرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:07:48