شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang

شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان سے اب تک ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم محمد عثمان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ کی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ 2007 میں شہباز شریف فیملی نے اپنے بزنس کو بڑھانے کیلئے شریف فیڈ مل سمیت دیگر کمپنیاں بنائیں، نئی کمپنیز بنانے کے لیے محمد عثمان سے فنڈز سے متعلق سوالات کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان کے ملازم نے شہباز شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کا پول کھول دیاشریف خاندان کے ملازم نے شہباز شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کا پول کھول دیالاہور : منی لانڈرنگ کیس میں شریف خاندان کے لیے کام کرنے والا ملزم محمدعثمان نے نیب کو بتایا کہ سب کچھ سلمان شہبازکے کہنے پر کرتے تھے
مزید پڑھ »

شریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسرکا شہبازفیملی کے لئے منی لانڈرنگ کا اعتراف - ایکسپریس اردوشریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسرکا شہبازفیملی کے لئے منی لانڈرنگ کا اعتراف - ایکسپریس اردوغیر ملکی ترسیلات اور قرضہ جات کے لیے شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹوں کے بینک اکاؤنٹس استعمال کیے گئے، نیب رپورٹ
مزید پڑھ »

امارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظمامارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظمامارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظم Palestine OccupyPalestine IsraeliCrimes Israel UAE PalestinianPM IsraeliTerrorism ArabCommunity PalestinePMO netanyahu Israel UAEmGov uaegov OIC_OCI UN
مزید پڑھ »

کینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلانکینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
مزید پڑھ »

انسانیت سے محبت کا دن دنیا بھر کے طبی عملے کے نامانسانیت سے محبت کا دن دنیا بھر کے طبی عملے کے نامآج دنیا بھر میں انسانیت اور انسان دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، رواں برس اس دن کو کرونا وائرس سے برسر پیکار دنیا بھر کے طبی عملے کے نام کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WorldHumanitarianDay
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:05:57