آج دنیا بھر میں انسانیت اور انسان دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، رواں برس اس دن کو کرونا وائرس سے برسر پیکار دنیا بھر کے طبی عملے کے نام کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WorldHumanitarianDay
سنہ 2003 میں 19 اگست کو عراقی دارالحکومت بغداد میں کنال ہوٹل پر خودکش بم حملہ ہوا جس میں عراق میں متعین اقوام متحدہ کے نمائندہ بھی ہلاک ہوئے، آج کا دن اسی دن کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
سنہ 2009 سے یہ دن باقاعدہ طور پر منایا جانے لگا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے منظور کردہ یہ دن ان افراد کے لیے منسوب ہے جو انسانی ہمدردی کے تحت اپنا گھر بار چھوڑ کر مجبور اور ضرورت مند افراد کی مدد کرتے ہوئے مارے گئے۔ رواں برس اس دن کو طبی عملے کے نام کیا گیا ہے جو دنیا بھر میں کرونا وائرس کو شکست دینے کے لیے انتھک کام کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس نے دنیا بھر میں جاری فلاحی کاموں کو بے حد متاثر کیا ہے، ایسے میں مختلف ممالک کی جانب سے عائد سرحدی پابندیوں نے ان مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق ان مسائل کی وجہ سے متنازعہ اور جنگ زدہ علاقوں میں موجود نہ صرف عام انسان بلکہ وہاں کام کرنے والا طبی عملہ اور فلاحی کارکنان بھی سخت مشکلات کا شکار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ہم پابندیوں ، دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے ، ترک صدربحیرہ روم کے متنازعہ حصے میں ترکی کی جانب سے تیل کی تلاش کیلئے ایک بحری جہاز بھیجے جانے کے بعد ترکی اور یونان کے درمیان تنائو میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
پزل کے ٹکڑوں سے دنیا کا دیوہیکل نقشہ تیار، دیکھنے والے حیرانلندن : برطانوی طالب علم نے چار ہزار پزل کے ٹکڑوں کو جوڑ کر دنیا کا دیوہیکل نقشہ بناکر دیکھنے والوں کو اپنی ذہانت کی داد دینے پر مجبور کردیا۔
مزید پڑھ »
دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ18لاکھ 81ہزار858ہوگئیبیجنگ (شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتلاہور: (طارق حبیب) تحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر، پیٹرول ودیگر اجناس کی قیمتوں، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!!لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!! چینی کے اس ممکنہ بحران کا مقابلہ کیسے کرناہے حکومت کو اس حوالے سےابھی کام شروع کر دینا چاہیے۔اگراس میں تاخیر ہوئی تو یاد رکھیں ناصرف چینی کی قلت پیدا ہو گی بلکہ یہ ڈالر کے ریٹ کو بھی پیچھےچھوڑ جائے گی۔
مزید پڑھ »