شریف خاندان کے ملازم نے شہباز شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کا پول کھول دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور : منی لانڈرنگ کیس میں شریف خاندان کے لیے کام کرنے والے ملزم محمدعثمان نے نیب کو بتایا کہ سب کچھ سلمان شہبازکے کہنے پر کرتے تھے، ان کے کہنے پر وقار ٹریڈنگ کمپنی نے 600 ملین کی جعلی ترسیلات کیں۔
تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محمد عثمان نے2005 میں رمضان شوگر مل میں 90ہزار ماہانہ پرنوکری شروع کی اور 2006میں نوازشریف فیملی نے شہباز شریف فیملی سے حدیبیہ انجینئرنگ مل لی، 2007 میں شہبازشریف فیملی نےشریف فیڈ مل سمیت دیگر کمپنیاں بنائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنونی شخص نے خاندان کے 9 افراد کو ذبح کر ڈالا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
جنونی شخص نے خاندان کے 10 افراد کو ذبح کر ڈالاسندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنوعاقل: ذہنی مریض نے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کر دیا
مزید پڑھ »
پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتلسکھر: سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تمام افراد کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا، قتل
مزید پڑھ »
پنوعاقل: خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر پنوعاقل کے قریب عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو گلے کاٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ تاحال واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی تاہم پولیس اسی خاندان کے پانچ افراد سے تفتیش کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »