پنوعاقل: خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

پنوعاقل: خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پنوعاقل: سندھ کے گاؤں میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل، ملزم پولیس حراست میں

ریاض سہیلپولیس کو شبہ ہے کہ یہ واردات مولوی وہاب نے بیٹوں کی مدد سے کی ہے

ایس ایس پی سکھر عرفان سموں نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ رات کے کسی پہر پیش آیا اور اگلے روز متاثرہ خاندان کے قریب رہنے والوں نے گھروں میں خاموشی دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی تھی۔ ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق جس وقت پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو گھرانے کے سربراہ عبدالوہاب انڈہڑ اور ان کے چار بیٹے وہاں موجود نہیں تھے تاہم پولیس اب ان سے تفتیش کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنوعاقل: ذہنی مریض نے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کر دیاپنوعاقل: ذہنی مریض نے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کر دیا
مزید پڑھ »

پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتلپنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتلسکھر: سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تمام افراد کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا، قتل
مزید پڑھ »

جنونی شخص نے خاندان کے 9 افراد کو ذبح کر ڈالا | Abb Takk Newsجنونی شخص نے خاندان کے 9 افراد کو ذبح کر ڈالا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

جنونی شخص نے خاندان کے 10 افراد کو ذبح کر ڈالاجنونی شخص نے خاندان کے 10 افراد کو ذبح کر ڈالاسندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سرگودھا: مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیاسرگودھا: مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیاسرگودھا: (دنیا نیوز) معمولی رنجش پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:06:29