پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل

پاکستان خبریں خبریں

پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل PanuAqil Ten Family Stabbed Death MediaCellPPP SindhCMHouse Karachi

تفصیلات کے مطابق تمام افراد کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا، قتل کیے جانے والوں میں 6 خواتین اور5 بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالوہاب کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔ اسکا ذہنی توازن درست نہیں ہے ۔

سکھر پولیس نے تمام مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پنوعاقل واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے اس حوالے سے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی وجوہات کیا ہیں؟ کیا خاندانی مسائل کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا یا دشمنی ہے۔ واقعے کی تحقیقات کی جائے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یہ ہدایت بھی کہ ہے کہ متاثرہ خاندان کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ مکمل تعاون...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنوعاقل: ذہنی مریض نے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کر دیاپنوعاقل: ذہنی مریض نے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کر دیا
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ نے 10 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیاوزیر اعلیٰ سندھ نے 10 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیامراد علی شاہ نے پنو عاقل واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نوشہرہ: جائیداد کے تنازع پر 4 افراد قتلنوشہرہ: جائیداد کے تنازع پر 4 افراد قتلخیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ میں جائیداد کے تنازع نے 4 افراد کی جان لے لی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سرگودھا: مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیاسرگودھا: مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیاسرگودھا: (دنیا نیوز) معمولی رنجش پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کے کیلئے بڑی خبرصحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کے کیلئے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا ،کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:34:51