امارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظم Palestine OccupyPalestine IsraeliCrimes Israel UAE PalestinianPM IsraeliTerrorism ArabCommunity PalestinePMO netanyahu Israel UAEmGov uaegov OIC_OCI UN
ریاست کے ساتھ دوستی کا معاہدہ عرب اقوام کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کابینہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم اشتیہ نے کہا کہ اسرائیل سے عرب ممالک کے تعلقات اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی سرپرستی میں نماز کی ادائیگی ناقابل قبول ہے جہاں تک غرب اردن پر اسرائیلی خود مختاری معطل کرنے کا معاملہ ہے تو یہ فلسطینی قوم
کے مضبوط اور اجتماعی موقف کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کو اپنے اسلحہ اور دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے القدس ار فلسطینی قوم کو بہ طور قیمت پیش نہیں کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ رملہ حکومت غرب اردن پر اسرئیل کے الحاق، یہودی توسیع پسندی اور اسرائیلی فوج کے نہتے فلسطینیوں پر روز مرہ کی بنیاد پر ہونے والے حملوں کا بھرپور مقابلہ کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘کا ڈائریکٹرمتحدہ عرب امارات پہنچ گیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد دونوں ممالک میں قربتیں بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے کے تحت
مزید پڑھ »
سوڈانی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل سے روابط کی نفی سے انکارمتحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کے لیے امن معاہدے کے بعد سے روز ایک نئی پیش رفت سامنے آرہی ہے اور اب میڈیا میں سوڈان کے اسرائیل
مزید پڑھ »
سوڈانی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل سے روابط کی نفی سے انکارسوڈانی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل سے روابط کی نفی سے انکار Read News Sudan ForeignMinistry Israel HaidarBadawiAlSadiq
مزید پڑھ »