اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘کا ڈائریکٹرمتحدہ عرب امارات پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘کا ڈائریکٹرمتحدہ عرب امارات پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد دونوں ممالک میں قربتیں بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے کے تحت

اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘کا ڈائریکٹر یوسی کوہن بھی متحدہ عرب امارت پہنچ گیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارت نے موساد کے ڈائریکٹر کی آمد کی تصدیق کی ہے ۔ متحدہ عر ب امارات کے سیکیورٹی ایڈوائزرتہنون بن زیاد نے یوسی کوہن سے

ملاقات کی ۔اس موقع پر امارتی سیکیورٹی ایڈوائزر نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرنے پر یوسی کوہن کی تعریف کی ۔ملاقات میں کورونا وائرس سے نمٹنے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر بات چیت ہوئی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان مواصلاتی رابطے بحالمتحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان مواصلاتی رابطے بحالمتحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ٹیلی فون لائنز کھول دی گئی ہیں جس کے بعد عرب امارت سے باآسانی اسرائیل میں کسی بھی نمبر پر فون
مزید پڑھ »

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان سے سعودی عرب واپسی کے منتظر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کیلئے بڑی خبرپاکستان سے سعودی عرب واپسی کے منتظر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کیلئے بڑی خبرریاض :پاکستان سے سعودی عرب واپسی کےمنتظرڈاکٹرز اورپیرامیڈیکس کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی میں پروازسے پہلے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم مسافروں سے پر کرانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائرمنی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائرلاہور : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: خصوصی ایڈیشن :- تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتRoznama Dunya: خصوصی ایڈیشن :- تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتتحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر ، پیٹرول و دیگر اجناس کی قیمتوں ، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

'صدر مملکت کراچی کے لئے فکرمند اور مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ''صدر مملکت کراچی کے لئے فکرمند اور مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ 'کراچی : پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارت علوی کراچی کے لئے فکرمند اور مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہیں،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:44:29