منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائر ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی، نیب حکام نے شہباز شریف حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔
شہباز شریف سمیت 16 ملزمان کے خلاف ریفرنس 55 جلدوں پر مشتمل ہے، کیس میں چار ملزمان وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں ، جن میں شاہد رفیق ،یاسر مشتاق ،محمد مشتاق اور آفتاب محمود شامل ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف ،حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائر - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کے جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشافمرغزار چڑیا گھر سے جانوروں اور پرندوں کی لاہور منتقلی کے لیے جاری کی جانے والی وائلڈ لائف مینجمنٹ کی اہم دستاویزات اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »
شہباز اور مریم کی 20 اگست کو نیب طلبی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شہباز گل کا مریم نواز کے سمدھی پر الزام جھوٹا ثابت ہو گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے سمدھی چودھری منیر پر جھوٹا
مزید پڑھ »
لعل شہباز قلندر کی درگاہ زائرین کے لیے کھول دی گئیسیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کے لیے کھول دیا گیا، درگاہ میں ایس او پیز کی سختی سے پابندی کروائی جائے گی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم اور کشمیریوں کو مایوس کیا، شیریں مزاری - ایکسپریس اردووزیراعظم نے اکیلے اپنی کوششوں سے کشمیر پر پورا بیانیہ بدلا، وفاقی وزیر انسانی حقوق
مزید پڑھ »