ShehbazSharif MaryamNawaz
لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے جاتی امراء میں 400 کنال اراضی پر غیر قانونی قبضے کے خلاف درخواست پر مریم نواز اور شہباز شریف کو بیس اگست کو طلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کے خلاف جاتی امرا میں چارسو ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضے کرنے کی درخواست پر سماعت لاہور کی سیشن کورٹ میں ہوئی،پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر عبد الرؤف نے لیگی رہنماؤں کے خلاف درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ شریف فیملی نے ہمارے آباؤ اجداد سے ملنے والی 400 کنال اراضی پر قبضہ کیا، عدالت اراضی کی مد میں نقصان پر 5 ہزار کروڑ بطور رینٹ ادا کرنے کا حکم دے۔
درخواست گزار کا موقف تھا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے انیس سو گیارہ میں اس وقت کی راجھ باہ گورنمنٹ سے اراضی خریدی تھی،زمین کا اصل مالک پیر بخش ابھی زندہ ہے جس کے آباؤ اجداد نے زمین خریدی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک کی انسٹاگرام اور میسنجر چیٹ مدغم کرنے کی جانب پیشرفت - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
مریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہےشیخ رشیدمریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا، حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہے،شیخ رشید SheikhRashid Lahore MediaBriefing pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed PTIofficial UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں، فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں۔ (ن) لیگ اندرونی لڑائی سے فارغ ہوگی تو حکومت کیخلاف سوچے گی۔
مزید پڑھ »
مریم نواز شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی، فواد چوہدریوفاقی وزير فواد چوہدری کا کہنا ہے مريم نواز حکومت نہيں بلکہ اپنے چچا شہباز شریف کيخلاف تحريک چلا رہی ہيں
مزید پڑھ »
شہباز گل کا مریم نواز کے سمدھی پر الزام جھوٹا ثابت ہو گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے سمدھی چودھری منیر پر جھوٹا
مزید پڑھ »
مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں : فواد چودھریمریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں : فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry MaryamNSharif rRunning Movement Aagainst CMShehbaz Not Govt pmln_org pid_gov
مزید پڑھ »