فیس بک کی انسٹاگرام اور میسنجر چیٹ مدغم کرنے کی جانب پیشرفت - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

فیس بک کی انسٹاگرام اور میسنجر چیٹ مدغم کرنے کی جانب پیشرفت - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

فیس بک میسنجر اور انسٹاگرام کو اکٹھا کرنے کے عمل میں پیشرفت

فیس بک نے انسٹاگرام اور میسنجر میں چیٹ سستمز کو اکٹھا کرنے کی جانب اہم پیشرفت کی ہے۔کے مطابق جمعے کی شب آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں انسٹاگرام کی موبائل ایپ پر ایک پوپ اپ اپ ڈیٹ اسکرین نمودار ہوئی۔

ایک بار اپ ڈیٹ پر کلک کرنے پر انسٹاگرام میں دائیں جانب اوپر موجود ڈائریکٹ میسج کا آئیکون فیس بک میسنجر لوگو سے بدل جاتا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے صارفین کو ایک دوسرے کو پیغامات بھیجنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کا اپنی ایپ 'فیس بک لائٹ' بند کرنے کا اعلانفیس بک کا اپنی ایپ 'فیس بک لائٹ' بند کرنے کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) گزشتہ کئی سالوں سے متعدد ڈیولپرز کی جانب سے اپنی اپنی ایپ کے 'لائٹ' ورژن متعارف کرائے جا چکے ہیں تاکہ صارفین ان ایپ کو کم اسپیڈ والے انٹرنیٹ کے باوجود بھی استعمال کر سکیں۔
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے، بلاول بھٹوپیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے، بلاول بھٹوکراچی : بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری شکایت ہے کہ صوبوں کو ان کا حق نہیں دیا جارہا، اٹھارویں ترمیم کے باوجود صوبوں کو محروم رکھا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فرازماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فرازماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فراز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اداکارہ سونیا حسین کی انسٹاگرام ویڈیو وائرلاداکارہ سونیا حسین کی انسٹاگرام ویڈیو وائرلاداکارہ سونیا حسین کی موٹر سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:16:48