شہباز گل کا مریم نواز کے سمدھی پر الزام جھوٹا ثابت ہو گیا

پاکستان خبریں خبریں

شہباز گل کا مریم نواز کے سمدھی پر الزام جھوٹا ثابت ہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

شہباز گل کا مریم نواز کے سمدھی پر الزام جھوٹا ثابت ہو گیا SHABAZGIL MaryamNSharif MaryamNawaz PTI PMLN

الزام لگا دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب ساٹ ٹوئیٹر پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ کی چھت بارش کے بعد بہہ رہی ہے اور سیلنگ بھی ٹوٹ کر زمین پر گر رہی ہے ۔اس ویڈیو کے ساتھ شہباز گل نے پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ملاحظہ فرمائیں یہ ہے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ جس کا ٹھیکیدار محترمہ

مریم صفدر کا سمدھی تھا،ہر بارش میں یہ عمارت کسی نہ کسی جگہ سے بھرنا شروع ہو جاتی ہے۔اگر ان سے کوئی ادارہ سوال کرے گا تو جتھہ لے کر اس پر حملہ آور ہو جائیں گی۔شہباز گل کے اس ٹوئٹ پر صحافی زاہد گشکوری نے سپریم کورٹ کا ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ چودھری منیر کا اسلام آباد ائیر پورٹ کی عمارت کی تعمیر سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی وجہ سے نواز شریف کا حال سب کے سامنے ہے: شیخ رشیدمریم نواز کی وجہ سے نواز شریف کا حال سب کے سامنے ہے: شیخ رشید
مزید پڑھ »

مریم نواز کی وجہ سے نواز شریف کا حال سب کے سامنے ہے: شیخ رشیدمریم نواز کی وجہ سے نواز شریف کا حال سب کے سامنے ہے: شیخ رشید
مزید پڑھ »

احتساب عدالت کارروائی کے خلاف نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرراحتساب عدالت کارروائی کے خلاف نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرراحتساب عدالت کارروائی کے خلاف نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں، فواد چودھریمریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں، فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں۔ (ن) لیگ اندرونی لڑائی سے فارغ ہوگی تو حکومت کیخلاف سوچے گی۔
مزید پڑھ »

مریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہےشیخ رشیدمریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہےشیخ رشیدمریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا، حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہے،شیخ رشید SheikhRashid Lahore MediaBriefing pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed PTIofficial UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:22:50