سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کے لیے کھول دیا گیا، درگاہ میں ایس او پیز کی سختی سے پابندی کروائی جائے گی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
جامشورو: سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کے لیے کھول دیا گیا، درگاہ میں ایس او پیز کی سختی سے پابندی کروائی جائے گی۔
درگاہ میں بغیر ماسک کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، ہر 8 گھنٹے بعد درگاہ کو دھویا جائے گا جبکہ وہاں میڈیکل کیمپ بھی قائم کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ مارچ میں پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث ملک بھر کی تمام درگاہوں بشمول درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر کو بند کردیا گیا تھا۔کردیا گیا تھا جو ہر سال 18، 19 اور 20 شعبان کو منعقد کیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
شہباز گل کا مریم نواز کے سمدھی پر الزام جھوٹا ثابت ہو گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے سمدھی چودھری منیر پر جھوٹا
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی UsmanBuzdar Lahore Visited DifferentAreas pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی Read News UsmanBuzdar Lahore Visited pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »