بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے4افراد جاں بحق Read News RoofCollapse Rain Injured

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں71/EB میں محنت کش محمدرمضان اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجودتھا کہ خستہ دیوار گرنے سے ملبے تلے ماں بیٹی دب گئے جنہیں فوری طورپر ملبے سے نکال رہے تھے کہ خستہ چھت زمین بوس ہوگئی جس کے نیچے دب کر 45سالہ شریفاں بی بی زوجہ رمضان ،17 سالہ شہزاد ،، 16سالہ جواد8سالہ فرح جاں بحق ہوگئے جبکہ12 سالہ شان

اور60سالہ محمد رمضان زخمی ہوگئے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچادیا گیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔ شہر اورگردونواح میں موسلہ دھار بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری گلیوں اوربازاروں میں پانی تالاب کا منظرپیش کرنے لگا نشیبی علاقے بھی زیرآگئے گندم کی تیار فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ تاحال بارشوں کا سلسلہ تھم نہ سکا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گھر کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحقپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گھر کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحقچھت گرنے کا واقعہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیکورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج
مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیفٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابکورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 17:23:11