حلقہ وسطی باغ ایل اے 15کی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے غیر سرکاری نتائج آنا شروع
Stay tuned with 24 News HD Android Appسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد حلقہ وسطی باغ ایل اے 15کی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس کی عدالتی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست پر دوبارہ الیکشن ہوئے جس کیلئے101146 رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ،18امیدوارن نے الیکشن میں حصہ لیا ،جن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اور ن لیگ کے امیدوار کے درمیان مقابلہ رہا۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق 189 پولنگ سٹیشن میں سے 102 پولنگ سٹیشن کے نتائج آگئے ، جن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار ضیا القمر آگے ہیں،سردار ضیا القمر16822ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے مشتاق منہاس10882 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار 4000ووٹ لے کرتیسرے نمبر پر ہے۔ضمنی الیکشن میں 2600سوسے زائد پولیس اہلکاروں سمیت 1700سرکاری ملازمین ایف سی اہلکاروں نے پولنگ سٹیشن پر ڈیوٹیاں سر انجام دی ،چند ایک پولنگ سٹیشن پہ معمولی لڑائی جھگڑے کے باعث پولنگ کا عمل کچھ...
29 حساس 20 حساس ترین سٹیشن پہ اضافی نفری تعینات رہی ،101146رجسٹرڈ ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کیے ،صبح آٹھ بجے شروع ہونے والا پولنگ کا سلسلہ شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے جاری رہا ،کچھ پولنگ سٹیشن پہ ناخوشگوار واقعات پیش آئے مگر بروقت انتظامیہ اور سیاسی کی وجہ سے پولنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزاد کشمیر: ن لیگ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ09:38 AM, 8 Jun, 2023, علاقائی, آزادکشمیر, اہم خبریں, آزاد کشمیر: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی الیکشن آج ہو گاباغ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 وسطی میں ضمنی الیکشن آج ہو گا، یہ نشست سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی نے کشمیر میں ٹھپے لگائے دھاندلی قبول نہیں کریں گے: مسلم لیگ ن کا اعلان جنگ07:16 PM, 8 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, آزادکشمیر, لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن الیکشن کا اعلان ہونے سے قبل ہی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کی سیٹ پر پیپلز پارٹی آگےحلقہ وسطی باغ ایل اے 15کی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے غیر سرکاری نتائج آنا شروع
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروعباغ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »