بالی ووڈ اداکاروں کی اپنے گھروں اور دفاتر کو قرنطینہ سینٹر بنانے کی پیشکش - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ اداکاروں کی اپنے گھروں اور دفاتر کو قرنطینہ سینٹر بنانے کی پیشکش - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی جانب سے اپنے گھر اور دفتر کو کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے قرنطینہ سینٹر بنانے کی پیشکش کے بعد کئی دیگر اداکار بھی میدان میں آگئے۔

درجنوں رومانوی اور چاچی 420 جیسی مزاحیہ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے 65 سالہ کمل ہاسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ذاتی رہائش گاہ کو اسپتال میں تبدیل کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے لکھا کہ میری خواہش ہے کہ ڈاکٹروں کی مدد سے اپنی پرانی رہائش گاہ کو ہمیشہ کے لیے ایک اسپتال میں تبدیل کردوں جہاں آئندہ بھی مریضوں کا علاج ہوتا رہے۔اسی طرح بالی وڈ اداکار سونو سود نے بھی اپنے 6 منزلہ ہوٹل کو کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹرز اور طبی عملے کے آرام کے لیے پیش کیا ہے جہاں ان سب کو...

اداکار سچن جوشی نے بھی اپنا 36 کمروں پر مشتمل ہوٹل کو کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے قرنطینہ سینٹر بنانے کی پیش کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک سے بھارت آنے والے تمام مسافر میرے ہوٹل میں بلا معاوضہ رہ سکتے ہیں تاکہ قرنطینہ کے بعد اپنے گھروں کو محفوظ حالت میں جا سکیں۔ سچن جوشی میونسپل اور پولیس اہلکاروں میں کھانا بھی تقسیم کرتے رہے ہیں.

یاد رہے کہ سب سے پہلے بالی وڈڈ کیشان شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان نے ایک ہفتے قبل اپنے گھر اور دفتر کو کورونا وائرس کے مریضوں کیلیے قرنطینہ سینٹر بنانے کی پیشکش کی تھی جس پر حکومتی اداروں نے معروف اداکار کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘ٹیسٹ کٹس اور مشینوں کی کمی نہیں، ٹیسٹنگ کی سہولت کو بڑھا رہے ہیں’‘ٹیسٹ کٹس اور مشینوں کی کمی نہیں، ٹیسٹنگ کی سہولت کو بڑھا رہے ہیں’پاکستان میں کتنے روز تک کی ٹیسٹنگ کی سہولت موجود ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کمزور اور پسماندہ طبقے کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے،فردوس عاشق اعوانکمزور اور پسماندہ طبقے کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کمزور اور پسماندہ طبقے کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری
مزید پڑھ »

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور نشانیاں - Health - Dawn Newsجسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور نشانیاں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

اقتدار کے دوست اور ہوتے ہیں اور اپوزیشن کے دوست اوراقتدار کے دوست اور ہوتے ہیں اور اپوزیشن کے دوست اورترین کے دوستوں کا الزام ہے کہ عمران اور جہانگیر ترین میں غلط فہمیوں کا آغاز آئی بی کی ایک رپورٹ سے ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ جہانگیر ترین، سپیکر اسد قیصر، پرویز خٹک اور کچھ دوسرے وزرا نے ایک غیر رسمی اجلاس میں پارٹی لیڈر اور پالیسیوں کے خلاف گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

راشد لطیف کی شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفتراشد لطیف کی شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفت'سزایافتہ کرکٹرز کو پاکستان کی شرٹ پہننے کی دوبارہ اجازت دینا مناسب نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rashidlatif sharjeelkhan
مزید پڑھ »

ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 5 دن کی توسیع | Abb Takk Newsٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 5 دن کی توسیع | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 06:19:31