بالی ووڈاداکارجاوید جعفری نے بھارت کوآئینہ دکھادیا

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈاداکارجاوید جعفری نے بھارت کوآئینہ دکھادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

سوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں جاوید جعفری نے بھارتی شہریت کے متنازع بل اور بی جے پی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ رواں سلوک پر کڑی تنقید کی۔ SamaaTV

بالی ووڈ اداکار نے بھارتی شہریت کے بل کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی خطرناک ہے، آئین بنانے والے اس بات کے سخت خلاف تھے اور آئین میں ایسا کچھ نہیں۔ایک مخصوص طبقے سے امتیازی سلوک کیا بات ہوئی؟ لوگ بھوکے مر رہے ہیں، نوکریاں نہیں ہیں ۔ یہ شِیم نہیں بہت بڑا گیم ہے۔لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد کیںکسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہےبھارت میں پہلی بار 1955ء میں شہریت کا قانون متعارف کرایا گیا تھا جس میں مختلف حکومتوں کی جانب سے وقتاً فوقتاً ترامیم کی گئیں، اس قانون میں حالیہ ترمیم کے...

اس بل کی سب سے متنازع بات جس پر سب سے زیادہ رد عمل سامنے آیا ہے وہ یہ ہے کہ مسلمانوں کو اس سے باہر رکھا گیا ہے، یعنی آئندہ ان ممالک سے بھارت آنیوالے مسلمانوں کو بھارتی شہریت حاصل کرنے کا حق نہیں ہوگا۔ ترمیم سے قبل اس قانون کے مطابق شہریت حاصل کرنے کیلئے کسی بھی شخص کو بھارت میں 11 سال رہنا ضروری تھا، ایسا شخص اگر شہریت کیلئے درخواست دے تو حکومت اسے منظور کر سکتی تھی تاہم نئے قانون کے تحت پڑوسی ممالک پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کی اقلیتی برادریوں کو چھوٹ دی گئی ہے اور 11 سال کی مدت کو کم کرکے 5 سال کر دیا گیا ہے۔

اس نئے قانون سٹیزن شپ ایمینڈمنٹ ایکٹ کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے 31 دسمبر 2014ء سے قبل بھارت آنیوالی مذکورہ برادریاں فائدہ اٹھاسکیں گی، تاہم ان میں مسلمان شامل نہیں ہیں۔ بھارتی انٹیلی جنس ادارے کے مطابق اس قانون سے ابھی 30 ہزار سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی مودی کابینہ نے یہ بل 4 دسمبر کو منظور کیا جبکہ 9 دسمبر کو لوک سبھا نے اس بل کی منظوری دی، 11 دسمبر کو متنازع شہریت کا قانون راجیہ سبھا سے بھی منظور کرالیا گیا، اور اب بھارتی صدر رام ناتھ کووند کے دستخط کے بعد یہ بل قانون کی شکل اختیار کر گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مقبوضہ کشمیر جیسی پابندیاں لگ گئیں، 26 ہلاک، 700 گرفتاربھارت میں مقبوضہ کشمیر جیسی پابندیاں لگ گئیں، 26 ہلاک، 700 گرفتاربھارت میں مقبوضہ کشمیر جیسی پابندیاں لگ گئیں، 26 ہلاک، 700 گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت نے کارروائی کی تو منہ توڑ جواب دینگے, عمران خانRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت نے کارروائی کی تو منہ توڑ جواب دینگے, عمران خان
مزید پڑھ »

مٹن کم ملنے پر شوہر نے اپنی بیگم کو آگ لگادیمٹن کم ملنے پر شوہر نے اپنی بیگم کو آگ لگادینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک شوہر نے مٹن کم دینے پر بیوی کو آگ لگا کر زندہ جلا
مزید پڑھ »

پاکستان امن پسند ملک,اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا:شاہ محمود قریشیپاکستان امن پسند ملک,اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا:شاہ محمود قریشیپاکستان امن پسند ملک,اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا:شاہ محمود قریشی Pakistan SMQureshi LOC CeasefireViolation Border IndianArmy Firing SMQureshiPTI PTIofficial ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:56:52