بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی

پاکستان خبریں خبریں

بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ایف آئی آر میں تنوشری نے راکھی پر 2018 میں می ٹو مہم کے دوران نفسیاتی صدمہ پہنچانے کا الزام لگایا ہے

تنوشری دتا کے مطابق راکھی نے ان پر جھوٹے الزامات لگا کر انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جس سے ان کی ساکھ اور شوبز کیریئر متاثر ہوا ہے۔

اداکارہ نے ایف آئی آر میں یہ الزام بھی لگایا کہ ان کے شوبز کیریئر کو تباہ کرنے کیلئے راکھی ساونت ایک گہری سازش کا حصہ بنی ہوئی تھیں۔ تنوشری کے مطابق وہ راکھی کے خلاف قانونی راستہ اپنا رہی ہیں تاکہ وہ خود مزید نقصان سے بچا سکیں اور انہیں انصاف مل سکے۔ انہوں نے ہراسانی اور بدمعاشی کے شکار دیگر متاثرین پر زور دیا کہ وہ بھی آگے بڑھیں اور اپنے حقوق کیلئے قانونی جنگ لڑیں۔غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی اسرائیلی دھمکیپاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر 12 ہزار افغانیوں کا سعودی عرب پہنچنے کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف نے کسی پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، ن لیگلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی طرف سے ایف آئی آر درج کرانے کی سختی سے تردید  کی ہے،ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے ایف آئی آر کے اندراج کی اطلاع ملتے ہی شہباز شریف نے سی سی پی او سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا،شہباز شریف کی گاڑی روکنے والے افراد پر...
مزید پڑھ »

ایشوریا نے ایسی کیا حرکت کی جس پر سوشل میڈیا صارفین برہم ہوگئے؟ایشوریا نے ایسی کیا حرکت کی جس پر سوشل میڈیا صارفین برہم ہوگئے؟سابق حسینہ عالم اور بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریا رائے نے ایک ایسی حرکت کرڈالی جس پر سوشل میڈیا صارفین ان پر اچھے خاصے برہم ہوگئے.
مزید پڑھ »

’شوٹنگ کے دوران فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑ گیا‘’شوٹنگ کے دوران فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑ گیا‘بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ شوٹنگ کے دوران فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑا تھا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف ڈی کوک کی شاندار سنچریورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف ڈی کوک کی شاندار سنچریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Render Time: 2025-02-26 19:05:52