’شوٹنگ کے دوران فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑ گیا‘

پاکستان خبریں خبریں

’شوٹنگ کے دوران فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑ گیا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ شوٹنگ کے دوران فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑا تھا۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا رواں برس اپنی تیسری فلم ’دھک دھک‘ کی ریلیز کی تیاری کررہی ہیں جس میں ان کے ہمراہ فاطمہ ثنا شیخ بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی، فلم کل بڑے پردے کی زینت بنے گی۔دیا اور فاطمہ ثنا کی فلم دھک دھک کی کہانی چار خواتین کے گرد گھومتی ہے جو موٹرسائیکل پر ایک ایڈونچر سفر کے لیے نکلتی ہیں۔

واضح رہے کہ دھک دھک اداکارہ تاپسی پنوں کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ہے جبکہ اس میں رتنا پاٹھک، شاہ اور سنجنا سانگی بھی شامل ہیں۔ تاہم بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران 41 سالہ اداکارہ دیا مرزا نے کہا کہ سیٹ پر ایک بہت ہی مصروف دن کے موقع پر فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑا۔ انہوں نے کہا کہ سفر کے دوران آکسیجن کی کمی تھی اور روٹس بہت مشکل اور تھکا دینے والے تھے جس کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی، تاہم فاطمہ کچھ دیر میں نارمل ہوگئی تھیں۔

دیا مرزا کا کہنا تھا کہ اس موقع پر فلم کے عملے نے کافی مدد کی اور ایسا ہمیشہ ہوتا ہے کہ سیٹ پر موجود لوگ ایک دوسرے کو سنبھالتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میا خلیفہ کا فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا ملالہ یوسفزئی کو مہنگا پڑ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی نژاد امریکی ماڈل میا خلیفہ کی طرف سے فلسطین پر اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرنا نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو مہنگا پڑ گیا ہے جو اسرائیل کی اس بربریت پر تاحال چپ سادھے ہوئے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنی پوسٹس میں پوچھ رہے ہیں کہ ”میا خلیفہ تک نے نہتے فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کی مذمت کر دی، کیا ملالہ نے اسرائیل کی مخالف میں ایک لفظ بھی بولا؟“رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ نے اپنے ای
مزید پڑھ »

’کبھی کریمپس، کبھی ایکٹنگ! رضوان نے اچھل کود کے بارے میں سچ بتا دیا’کبھی کریمپس، کبھی ایکٹنگ! رضوان نے اچھل کود کے بارے میں سچ بتا دیامحمد رضوان نے میچ کے دوران اپنی اچھل کود کو اداکاری قرار دیدیا، انھوں نے کہا کہ کبھی کریمس پڑ جاتے ہیں اور کبھی یہ ایکٹنگ ہوتی ہے۔

برطانیہ : فلسطینی جھنڈا لہرانے پر سخت پابندی عائدبرطانیہ : فلسطینی جھنڈا لہرانے پر سخت پابندی عائدبرطانیہ کی سڑکوں پر فلسطین کا جھنڈا لہرانا جرم کے زمرے میں شامل کرلیا گیا، پولیس کو ہدایات دی گئی ہیں کہ اسرائیل کے خلاف مظاہروں کو بھرپور

کراچی والوں کے لئے سستی بجلی کا پیکیجکراچی والوں کے لئے سستی بجلی کا پیکیجکراچی : کراچی چمبر کے صدر افتخار شیخ نے صنعتوں کو موسم سرما میں چار ماہ کے لیے سستی بجلی کی فراہمی پر آمادگی کا خیر مقدم کیا۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-26 23:01:34