بانی پی ٹی آئی کا ذہنی توازن خراب ہونے کی تردید شیخ وقاص نے کردی ہے

Politics خبریں

بانی پی ٹی آئی کا ذہنی توازن خراب ہونے کی تردید شیخ وقاص نے کردی ہے
بانی پی ٹی آئیشیخ وقاص اکرمبیرسٹر سیف
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات گوہر نے کہا ہے کہ جیل میں زہریلی گیس سے بانی پی ٹی آئی کا ذہنی توازن خراب ہونے کی تردید شیخ وقاص اکرم نے کردی ہے۔

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر اطلاعات بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جیل میں زہریلی گیس سے بانی پی ٹی آئی کا ذہنی توازن خراب ہونے کی تردید شیخ وقاص اکرم نے کر دی ہے اور وہ اڈیالہ جیل میں ہی ہیں۔

مراد سعید سے متعلق بیان پر انہوں نے کہا کہ عطا اللہ تارڑ کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں، ایک طرف سے گولیاں چلائی گئیں، جھوٹ بولا جارہا ہے، مراد سعید ان کو نظر آئے تو ان کو پکڑ لیتے، مراد سعید اسلام آباد میں آیا تو گرفتار کرلیتے۔ احتجاج کے حوالے سے مشیر اطلاعات کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کو کہا ان حالات میں ڈی چوک پر جانا مناسب نہیں، حکومت نے ہمیں کہا سنگجانی میں احتجاج کرلیں، بانی پی ٹی آئی نے ہمیں سنگجانی میں احتجاج کی اجازت دی جو بھی فیصلہ تھا وہ حالات کے مطابق کیا گیا مگر احتجاج میں موجود قیادت کا اس پر اتفاق نہ ہو سکا۔

بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ فائرنگ کی گئی، کیمیکل پھینکے گئے، بلٹ پروف گاڑیوں کی وجہ سے بچت ہوئی، علی امین گنڈا پور پر پوری پارٹی کا اعتماد ہے، ہماری پارٹی میں خلیج نہیں،بشریٰ بی بی بانی کی اہلیہ ہیں ان کا احترام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

بانی پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم بیرسٹر سیف مراد سعید جیل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں 7 دسمبر کو دوبارہ احتجاج کی کوئی کال نہیں دی، پی ٹی آئی کی تردیداسلام آباد میں 7 دسمبر کو دوبارہ احتجاج کی کوئی کال نہیں دی، پی ٹی آئی کی تردیداسلام آباد میں کارکنوں کی شہادتوں کا معاملہ اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارے لیے بڑے چیلنجز ہیں، شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشعمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھ »

حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاحکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

فارم 47 کی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جسے شہباز شریف اٹھا کر چل رہے ہیں، علی محمد خانفارم 47 کی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جسے شہباز شریف اٹھا کر چل رہے ہیں، علی محمد خانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ باہر آکر سیاسی انتقام نہیں لوں گا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کیخلاف اقدامات پرعمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دیتحریک انصاف کیخلاف اقدامات پرعمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دیبانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے خلاف ریاستی اقدامات کی جوڈیشل انکوائری کرانے کی استدعا کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:19:05