بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے خلاف ریاستی اقدامات کی جوڈیشل انکوائری کرانے کی استدعا کی ہے
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کی جانب سے تحریک انصاف مخالف اقدامات پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ۔
عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ اس وقت ملک میں فسطائیت کا نظام رائج ہے۔ سیاسی رہنماؤں، انسانی حقوق کے کارکنان اور دیگر افراد کو غیر قانونی گرفتاریوں، جھوٹے مقدمات اور طویل المدتی قید و بندکا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حکومت کی جانب سے شہریوں کا اغوا، قانون کا غلط استعمال، میڈیا اور آزادی اظہار رائے پر قدغن اور عدلیہ کی آزادی کو مسخ کرنے جیسے اقدامات کے ذریعے متعدد آئینی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی...
درخواست میں بانی پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ریاستی اقدامات کی روداد بھی بیان کی گئی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مقامی انتظامیہ کو دفعہ 144 کا بے دریغ اور غیر منصفانہ استعال کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔ سیاسی رہنماؤں، کارکنان اور دیگر شہریوں کے خلاف ایم پی او کے تحت تفویض کردہ اختیارات کے غلط استعمال سے روکا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواستایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بیرسٹرگوہر کی ہدایت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ چیلنج کردیارہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
عمران خان کی مقدمات اور سیاسی پابندیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستچیف جسٹس سربراہی میں جوڈیشل انکوائری اور دفعہ 144 کے نفاذ کے غلط استعمال کو ختم اور امتیازی گرفتاریوں سے روکا جائے
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانسپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی بل کیا ہے؟بل کے مطابق سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات، درخواستیں، اپیلیں، نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائےگا
مزید پڑھ »