بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے، عظمی بخاری

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے، عظمی بخاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف اور مریم نواز کے بغض میں یہاں پہنچے ہیں۔ ان کا وطیرہ ہے جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا۔ مریم نواز پر کوئی کرپشن کا کیس نہیں تھا۔ مریم نواز کبھی پبلک آفس ہولڈر نہیں رہیں پھر بھی ان کو کوچ اور اس کے چیلے نے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا۔

عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ بشری بی بی قیمتی نکلس چوری کرنے اور 190 ملین پاؤنڈ کے ڈاکے میں ملوث ہیں۔ بشری بی بی نے ابھی پنجاب میں کی لوٹ مار کا حساب دینا ہے۔ پانچ سال نوازشریف اور مریم نواز سے رسیدیں مانگنے والے کے پاس اپنی رسیدیں نہیں۔ بشری بی بی پر توشہ خانہ کے تحائف فروخت کرنے کی جعلی رسیدوں کا بھی کیس زیرالتواء ہے۔ کرپشن کرپشن کا راگ الاپنے والے کا اپنا پورا ٹبر چوری اور ڈاکوں میں ملوث نکلا۔ چیلہ اتنا بڑا بدبخت ہے اس نے برا وقت دیکھتے ہی کوچ سے بھی اظہار لاتعلقی کردیا۔ مرشد مزے میں ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلمجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلپی ٹی آئی رہنماؤں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی میں پروپیگنڈا کر کے لڑائی کی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

پنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دیپنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دیایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے، انہیں کل جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا: پولیس
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا: عمران خان24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا: عمران خانپارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصفحکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:51:29