24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا: عمران خان

Ik خبریں

24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا: عمران خان
Imran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے مطابق عمران خان نےکہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہوگا نہ معطل، ‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا۔

پی ٹی آئی قیادت کے مطابق عمران خان نےکہا ہےکہ کمیٹی تین مطالبات ‏26 ویں آئینی ترمیم کے خاتمے اور آئین کی بحالی کے علاوہ ‏مینڈیٹ کی واپسی اور ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی پر بات کرے گی۔ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج اور حکومت سے پی ٹی آئی کے مذاکرات پر بات کی گئی۔ اس ملاقات کے باعث ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت بھی تاخیر سے ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغامسلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغامفواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ کے خلاف بیان نہ دیں، عمران خان
مزید پڑھ »

8 فروری کو لوگوں نے ووٹ دیا تھا اب 24 نومبر کو مینڈیٹ واپس لیں گے، شیخ وقاص اکرم8 فروری کو لوگوں نے ووٹ دیا تھا اب 24 نومبر کو مینڈیٹ واپس لیں گے، شیخ وقاص اکرمایک جماعت کے لوگوں کے باہر نکلنے سے یہ نہیں ہوگا، سب کو باہر نکلنا ہوگا، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ محمد عامر نے بھی بھارتی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیاچیمپئینز ٹرافی؛ محمد عامر نے بھی بھارتی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیابہتر ہوگا کہ ہندوستان کو ٹورنامنٹ سے باہر رکھا جائے، فاسٹ بولر
مزید پڑھ »

24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف24 نومبر کو مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، مشیر اطلاعات پختونخوا
مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا، سمیع چوہدری کا تجزیہپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا، سمیع چوہدری کا تجزیہعاقب جاوید نے پی سی بی کو وہ عین سامنے پڑی بات سمجھا ڈالی جو اس سے پہلے کئی سلیکٹرز اور چئیرمین محدب عدسوں سے بھی دیکھ نہ پائے تھے۔
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں امن کیسے واپس لایا جائے؟مشرق وسطیٰ میں امن کیسے واپس لایا جائے؟مسلم سربراہوں کے لیے ممکن نہ رہا کہ وہ اسرائیل سے تعلقات بنا سکیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:11:19