مسلم سربراہوں کے لیے ممکن نہ رہا کہ وہ اسرائیل سے تعلقات بنا سکیں۔
اسرائیلی فورسز کے غزہ میں مسجد پر بمباری کے نتیجے میں ستائیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، لبنانی صوبے ماؤنٹ میں اسرائیل کے بڑے فضائی حملے میں سات بچوں سمیت 23 شہری لقمہ اجل بن گئے جب کہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کی عبوری سربراہ نے غزہ میں جاری بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سنگین ترین بین الاقوامی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے حملے کی صورت میں اسرائیل، ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے...
فلسطینی عوام کا اپنے گھروں کو باعزت واپسی کا حق بین الاقوامی قانون میں درج ہے اور یہ ایک بنیادی انسانی حق ہے، جس کی کسی بھی مہذب قوم کو حمایت اور بلا خوف مطالبہ کرنا چاہیے۔ اس کے برعکس چونکہ جنگ میں ہمیشہ پروپیگنڈا کا بے دریغ استعمال ہوتا ہے، اس لیے فلسطینیوں کو بدنام کرنے اور دہشت گرد ثابت کرنے کی عالمی سامراجی کوششوں کا بہت عمل دخل ہے۔ جب تشدد اور جھوٹے پروپیگنڈے کی انتہا ہوجائے تو امتیازی سلوک اور بھی سنگین شکل اختیار کر جاتا...
یہ ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ عرب اور مسلم ممالک کے سربراہان اسرائیل کے معاملے میں شدید دہرے دباؤ کا شکار ہیں۔ مسلم ممالک کے عوام کی اسرائیل سے نفرت اور مسلسل احتجاج داخلی پہلو ہے جسے ایک حد سے زیادہ دبایا نہیں جا سکتا۔ حکومتیں، بالخصوص بادشاہتیں عرب بہار کی تحریک کے زمانے سے خود کو مسلسل خطرے میں سمجھتی رہی ہیں۔ لیبیا، عراق، شام وغیرہ کا جو حشر کیا گیا وہ ان کے سامنے ہے۔
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ٹرمپ اور محمد بن سلمان کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں اور باوجود یہ کہ سابقہ دور میں ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیا تھا، عرب ملکوں کو توقع ہے کہ وہ بنیادی پالیسی میں ٹرمپ انتظامیہ سے کچھ تبدیلیاں کرا سکیں گے۔ اسی لیے یہ کانفرنس اس وقت منعقد ہوئی ہے جب ٹرمپ اپنی ٹیم تشکیل دینے میں مصروف ہیں۔ بلکہ یہ کانفرنس منعقد ہی اس لیے ہوئی کہ آنے والی امریکی انتظامیہ کو ان ممالک کا رخ دکھا کر پالیسی مرتب کرائی جا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطینیوں کیساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے، پوٹنفلسطینیوں کیساتھ روا ناانصافی کے خاتمے تک مشرق وسطیٰ میں قیامِ امن ممکن نہیں، روسی صدر
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند ہوگئےمشی گن کے عرب اکثریتی شہر ڈیربورن میں ڈیموکریٹس کی مشرق وسطیٰ پالیسی پر ناراضگی کے باعث ووٹرز کی رائے منقسم ہے
مزید پڑھ »
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں بی-52 سمیت جنگی جہاز بھیجنے کا اعلانپینٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے اہم عسکری تبادلہ آنے والے مہینوں میں ہوگا
مزید پڑھ »
بدلتے موسم میں کھانسی اور گلے میں سوزش کا علاج کیسے کیا جائے؟موسم سردی کی جانب کروٹ لے رہا ہے اور ایسے میں پولن الرجیز بھی سر اٹھا لیتی ہیں جس کے سبب خشک کھانسی، بخار اور گلے میں سوزش کی شکایت بڑھ جاتی ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان ووٹروں سے ووٹ کی اپیلکملا اور ان کی جنگ جُو کابینہ مشرق وسطیٰ پر حملہ کرکے لاکھوں مسلمانوں کو ہلاک کر ڈالے گی، ایکس پر پیغام
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی کامیابی سے کوئی لینا نہیں، ملکی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے: اسد قیصرہم چاہتے ہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو، جس طرح ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا وہ ہمیں واپس کیا جائے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »