پینٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے اہم عسکری تبادلہ آنے والے مہینوں میں ہوگا
امریکا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ابراہم لنکن اسٹرائیک گروپ سمیت دیگر عسکری اثاثوں کی جگہ بی-52، جنگی طیارے، ری فیولنگ ایئرکرافٹ اور بحری جنگی جہاز بھیجے جائیں گے۔
پینٹاگون کے ترجمان ایئرفورس میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ خطے میں کیا ایران، ان کے شراکت داروں یا ان کی پراکسیز کو امریکی اہلکاروں یا مفادات کو نشانہ بنانے کے لیے یہ لہمحات استعمال کرنا چاہیے تو امریکا اپنے عوام کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ خیال رہے کہ امریکا نے اکتوبر 2023 میں اسرائیل-غزہ جنگ کے آغاز سے تعلقات میں سرد مہری کے دوران مشرق وسطیٰ میں دو ایئرکرافٹ کیریئرز تعینات کر رکھے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کیساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے، پوٹنفلسطینیوں کیساتھ روا ناانصافی کے خاتمے تک مشرق وسطیٰ میں قیامِ امن ممکن نہیں، روسی صدر
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟حماس کے اسرائیل پر حملوں نے مشرق وسطیٰ کو تباہ کن جنگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ ہزاروں شہری دونوں جانب ہلاک ہو چکے ہیں اور لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ یہ تنازعہ امریکی کوششوں کے باوجود پھیلتا رہتا ہے، جس سے ایک بڑے پیمانے پر بین الاقوامی بحران کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمبشری بی بی کا سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں، علیمہ خان کا سیاست سے تعلق نہیں، سلمان راجہ
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »