ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان ووٹروں سے ووٹ کی اپیل

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان ووٹروں سے ووٹ کی اپیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

کملا اور ان کی جنگ جُو کابینہ مشرق وسطیٰ پر حملہ کرکے لاکھوں مسلمانوں کو ہلاک کر ڈالے گی، ایکس پر پیغام

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم امریکا کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا اور وسیع ترین اتحاد بنانے جارہے ہیں۔ اس میں مشی گن کے رہائشیوں کی ریکارڈ تعداد بھی شامل ہے جو امن کے خواہاں ہیں۔

سابق صدر نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اپنی کامیابی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اچھی انتخابی مہم چلائی، فتح کے بعد امریکا کی مزید ترقی کیلیے اقدامات کروں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگ’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگبعض سیاہ فام لوگ کملاہیرس کو اس لیے ووٹ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ خاتون ہیں اورکملا ہیرس کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟سابق امریکی صدر ،جناب ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی سیاست و انتخابات کی ایک منفرد شخصیت ہیں ۔
مزید پڑھ »

صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپصدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپکملا ہیرس میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کی آمد کےحوالے سے کمزور ثابت ہوئیں، ٹرمپ
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ کے وائرل دریائی گھوڑے نے امریکی صدارتی انتخابات کے فاتح کی پیشگوئی کردیتھائی لینڈ کے وائرل دریائی گھوڑے نے امریکی صدارتی انتخابات کے فاتح کی پیشگوئی کردیاس چھوٹے دریائی گھوڑے نے وائٹ ہاؤس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی، شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کفن ختم ہوگئےاسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی، شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کفن ختم ہوگئےعوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں موجود کپڑے عطیہ کریں۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند ہوگئےڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند ہوگئےمشی گن کے عرب اکثریتی شہر ڈیربورن میں ڈیموکریٹس کی مشرق وسطیٰ پالیسی پر ناراضگی کے باعث ووٹرز کی رائے منقسم ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:30:07