اس چھوٹے دریائی گھوڑے نے وائٹ ہاؤس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کی پیشگوئی کی ہے۔
اس وقت جب امریکی شہری صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے میں مصروف ہیں، وہاں تھائی لینڈ کے ایک وائرل دریائی گھوڑے یا ہیپو کے بچے مو ڈینگ نے اپنا انتخاب کرلیا ہے۔حالیہ ہفتوں میں انٹرنیٹ پر اس مادہ دریائی گھوڑے نے لوگوں کے دل جیتے ہیں۔
امریکی صدارتی انتخابات کے دونوں امیدواروں یعنی ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے نام الگ الگ پلیٹوں پر موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلان2020 کے صدارتی انتخابات میں کمیونٹی نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »
دنیا کے امیر ترین شخص نے روزانہ ایک فرد کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیوں کیا ہے؟ان کی جانب سے یہ دولت امریکی صدارتی انتخابات کی سوئنگ ریاستوں کے ووٹرز میں تقسیم کی جائیں گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہپاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کے پاکستانی داخلی سیاست پر ممکنہ اثرات کیا ہوسکتے ہیں؟پاکستان کو سب سے زیادہ امداد ریپبلکن ادوار میں ملی جبکہ ڈیموکریٹک ادوار کے دوران پاکستان پر پابندیاں لگیں تاہم 2024 میں حالات مختلف ہیں: ماہرین
مزید پڑھ »
خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردارتحریک انصاف کے عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی
مزید پڑھ »