باپ کے قاتل کو پکڑنے کیلئے خاتون پولیس افسر بن گئیں، 25 سال بعد مجرم گرفتار

Brazil خبریں

باپ کے قاتل کو پکڑنے کیلئے خاتون پولیس افسر بن گئیں، 25 سال بعد مجرم گرفتار
KillerPolice Officer
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

گیسلین سلوا نے اپنی زندگی والد کے قاتل کو پکڑنے کے لیے وقف کردی تھی

برازیل کے ایک خاندان کو 25 سال بعد اپنے صبر کا پھل مل گیا جب ان کے گھر کے سربراہ کا قاتل دو دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد پکڑا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون گیسلین سلوا ڈی ڈیوس والد کے قاتل کو پکڑنے کے لیے پولیس افسر بنیں اور 25 سال بعد بلآخر مجرم کو پکڑ لیا۔خاتون کے والد کو 16 فروری 1999 کو صرف 150 برازیلین رئیل قرض کے معاملے پر گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا جب کہ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ ملزم کی گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری ہوئے تھے مگر وہ کبھی گرفتار نہیں ہوسکاپھر آخر کار جیووالڈو کی بیٹی نے اسے پکڑنے کے لیے پولیس افسر بننے کا فیصلہ کیا۔

جیو والڈو کی بیٹی گیسلین باپ کی موت کے وقت صرف 9 سال کی تھی، اس نے تعلیم حاصل کی اور پولیس فورس جوائن کرکے والد کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔بھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلحکومت نے کل کا احتجاج مؤخر کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مان لی، ڈاکٹرز کل عمران کا معائنہ کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Killer Police Officer

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

KP پولیس نے ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دیKP پولیس نے ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دیکئی پولیس افسراں کی SOP کی خلاف ورزیوں کے بعد خیبرپختونخوا پولیس نے بھی پنجاب حکومت کے بعد اپنے عملہ کو ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھ »

کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری شروع کی، عائزہ خان کا انکشافکرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری شروع کی، عائزہ خان کا انکشافکرینہ کپور کے فلمی کیریئر کو 25 سال مکمل ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانقومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانپی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے میں گھسنے کی کوشش : 21 سالہ نوجوان گرفتارسلمان خان کے سیکیورٹی قافلے میں گھسنے کی کوشش : 21 سالہ نوجوان گرفتاراداکار کے والد سلیم خان کو دھمکی دینے والے دو افراد کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا
مزید پڑھ »

جان ماسٹر جنسی ہراسگی کے الزامات میں گرفتارجان ماسٹر جنسی ہراسگی کے الزامات میں گرفتاربھارت میں مشہور کوریوگرافر جان ماسٹر کو 21 سالہ خاتون نے جنسی ہراسگی، زبردستی مذہب تبدیل کرنے اور شادی کی دھمکیوں کے الزامات میں گرفتار کر دیا ہے.
مزید پڑھ »

'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:01:06